11939 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 11939

Hadith in Arabic

۔ (۱۱۹۳۹)۔ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِأَبِی طَلْحَۃَ: ((أَقْرِئْ قَوْمَکَ السَّلَامَ، فَإِنَّہُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّۃٌ صُبُرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۲۵۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: تم اپنی قوم کو میرا سلام کہنا، میرے علم کے مطابق یہ لوگ پاکدامن اور صابر ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.11939 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۱۹۳۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف محمد بن ثابت البنانی، اخرجہ الترمذی: ۳۹۰۳(انظر: ۱۲۵۲۱)