11940 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 11940
Hadith in Arabic
۔ (۱۱۹۴۰)۔ عَنْ اَنَسٍ قَالَ: کَانَ أَبُوْطَلْحَۃَ یُکْثِرُ الصَّوْمَ عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، فَلَمَّا مَاتَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ لَا یُفْطِرُ إِلَّا فِیْ سَفَرٍ أَوْ مَرْضٍ۔ (مسند احمد: ۱۲۰۳۹)
Hadith in Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں بھی کثرت سے روزے رکھا کرتے تھے۔ لیکن جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہو گئی تو پھر تو وہ صرف سفر یا بیماری کی وجہ سے ہی روزے کا ناغہ کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۱۹۴۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۲۸ (انظر: ۱۲۰۱۶)