100-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 100
حدیث نمبر 6170
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زائد پانی نہ روکاجائے تاکہ اس سے گھاس میں رکاوٹ ڈال دی جائے۔...
Hadith No: 6170
حدیث نمبر 6171
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہ کنویں کا زائد پانی روکا جائے اور نہ کنویں سے بہہ کر نشیبی جگہ میں اکٹھا ہو جانے والا پانی روکا جائے۔...
Hadith No: 6171
حدیث نمبر 6172
۔ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیصلوں میں سے بعض فیصلےیہ ہیں، (اس حدیث میں انھوں نے کئی فیصلے ذکر کیے، بیچ میں دو فیصلےیہ تھے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل…...
Hadith No: 6172
حدیث نمبر 6173
۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اور ایک انصاری کے درمیان حرہ کے ایک نالے کے بارے میں جھگڑا ہو گیا، وہ اس نالے سے کھجوروں کو سیراب کیا کرتے تھے۔ انصاری رضی اللہ عنہ نے سیدنا زبیر…...
Hadith No: 6173
حدیث نمبر 6174
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثریر نامی زمین سے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو اتنی جگہ الاٹ کر دی، جہاں تک ان کا گھوڑا دوڑ سکے، پس انھوں نے گھوڑا دوڑایا،یہاں تک کہ…...
Hadith No: 6174
حدیث نمبر 6175
۔ سیدنا عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو فلاں فلاں زمین بطور جاگیر دی، پھر سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ ،آلِ…...
Hadith No: 6175
حدیث نمبر 6176
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کو بلایا تاکہ بحرین کی زمین ان کو الاٹ کر دیں، لیکن انہوں نے کہا: جی نہیں، (ہم اس وقت تک یہ زمین نہیں لیں گے) جب تک آپ ہمارے مہاجر…...
Hadith No: 6176
حدیث نمبر 6177
۔ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو ان کے گھروں کا وارث بنایا تھا۔...