6171 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6171

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۷۱)۔ عَنْ عَائِشَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُمْنَعُ نَقْعُ مَائٍ وَلَا رَھْوُ بِئْرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۵۳۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ کنویں کا زائد پانی روکا جائے اور نہ کنویں سے بہہ کر نشیبی جگہ میں اکٹھا ہو جانے والا پانی روکا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6171 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۷۱) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۴۷۹ (انظر: ۲۴۸۱۱)