6170 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6170

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۷۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًایَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَایُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِیُمْنَعَ بِہِ الْکَلَأُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس طرح بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زائد پانی نہ روکاجائے تاکہ اس سے گھاس میں رکاوٹ ڈال دی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6170 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۵۴، ومسلم: ۱۵۶۶ (انظر: ۸۰۸۴)