6177 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6177

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۷۷)۔ عَنْ کُلْثُوْمٍ عَنْ زَیْنَبَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَرَّثَ النِّسَائَ خِطَطَھُنَّ۔ (مسند احمد: ۲۷۵۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عورتوں کو ان کے گھروں کا وارث بنایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6177 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۷۷) تخریج: حدیث حسن، وانظر الحدیث الآتی (انظر: ۲۷۰۴۹)