1519 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1519
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّ حَارِثَةَ بن سراقة خَرَجَ نَظَّارًا فَأَتَاهُ سَهْمٌ فَقَتَلَهُ فَقَالَتْ أُمُّهُ: يَـا رَسُولَ اللهِ قَدْ عَرَفْتَ مَوْضِعَ حَارِثَةَ مِنِّي فَإِنْ كَانَ فِي الْجَنَّةِ صَبَرْتُ وَإِلَّا رَأَيْتَ مَا أَصْنَعُ! قَالَ: يَا أُمَّ حَارِثَةَ! إِنَّهَا لَيْسَتْ بِجَنَّةٍ وَاحِدَةٍ وَلَكِنَّهَا جِنَانٌ كَثِيرَةٌ وَإِنَّ حَارِثَةَ لَفِي أَفْضَلِهَا أَوْ قَالَ: فِي أَعَلَى الْفِرْدَوْسِ.
Hadith in Urdu
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ حارثہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ باہر كا نظارہ كر نے نكلے، ایك تیرآیا اورانہیں قتل كرگیا۔ ان كی والدہ نے كہا: اےاللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ حارثہ سے میری محبت جانتے ہیں، اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر كروں وگرنہ آپ دیكھیں گے كہ میں كیا كرتی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے امِ حارثہ ! وہاں ایك جنت نہیں، وہاں بہت ساری جنتیں ہیں،اور حارثہ سب سے افضل جنت میں ہے یا فرمایا: فردوس میں ہے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1811)، مسند أحمد رقم (12252)