7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1189
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے۔ ہم فقیری كا تذكرہ كر رہے تھے اور اس سے ڈررہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم فقیری(محتاجی) سے ڈر رہے ہو؟ مجھے اس ذات کی…...
Hadith No: 1189
حدیث نمبر 1190
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےام ھانی رضی اللہ عنہا سے فرمایا: بكریاں لو كیوں كہ ان میں بركت ہے۔( )...
Hadith No: 1190
حدیث نمبر 1191
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ كو مكہ كی طرف بھیجا تو فرمایا: كیا تمہیں معلوم ہے كہ میں تمہیں كس طرف بھیج رہا ہوں؟ اللہ والوں كی طرف، جو كہ…...
Hadith No: 1191
حدیث نمبر 1192
محمود بن لبید سے مرفوعا مروی ہے كہ دو چیزوں كو ابن آدم نا پسند كرتا ہے۔ موت كو حالانكہ موت مومن كے لئے فتنے سے بہتر ہے۔ اور مال كی كمی كو نا پسند كرتا ہے حالانكہ مال كی كمی حساب میں كمی كا باعث ہے۔( )...
Hadith No: 1192
حدیث نمبر 1193
ایك انصاری سے مروی ہے اس نے كہا كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایك انصاری كے جنازے میں نكلے، جب ہم واپس لوٹے توہمیں ایك قریشی عورت كا پیامبرملا ،جس نے كہا كہ فلاں عورت آپ كو اور آپ كے ساتھیوں كو كھانے پر بلا…...
Hadith No: 1193
حدیث نمبر 1194
ابو حمید ساعدی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا كو احسن طریقے سے حاصل كرو ۔كیوں كہ جو شخص جس چیز كے لئے پیدا كیا گیا ہے اس كے لئے اسے آسانی دی گئی ہے۔( )...
Hadith No: 1194
حدیث نمبر 1195
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: میری ماں فوت ہوگئی ہے اور اس نے كچھ زیورات چھوڑے ہیں لیکن وصیت نہیں كی، اگر میں اس كی طرف سے صدقہ كر دوں تو كیا اسے فائدہ…...
Hadith No: 1195
حدیث نمبر 1196
مصعب بن سعد كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا سے بچو كیوں كہ یہ سر سبز اور میٹھی ہے۔( )...
Hadith No: 1196