27-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 27
حدیث نمبر 3675
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص كے جسم سے روح اس حال میں نكلی كہ وہ تین چیزوں سے بری تھا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، تكبر،قرض اور خیانت...
Hadith No: 3675
حدیث نمبر 3676
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سامنے ایك لكڑی گاڑی، پھر اس کے پہلو کی طرف ایك دوسری لكڑی گاڑی ، پھرایك تیسری لكڑی دور كر كے گاڑی ،پھر فرمایا: كیا تم جانتے ہو یہ كیا ہے؟ صحابہ نے…...
Hadith No: 3676
حدیث نمبر 3677
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایك قوم کے کوڑی خانہ كے پاس سے گزرے ،وہاں بكری كا ایك مردہ بچہ پڑا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا: كیا اس كے مالكوں كو اس كی ضرورت نہیں؟ صحابہ نےکہا: اے اللہ كے رسول!…...
Hadith No: 3677
حدیث نمبر 3678
ذیال بن عتبہ بن حنظلہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: میں نے حنظلہ بن حذیم اپنے دادا سے سنا كہ ان كے دادا حنیفہ نے حذیم سے كہا: میرے بیٹوں كو جمع كرو، میں انہیں وصیت كرتا چاہتا ہوں۔ اس نے انہیں جمع كیا، انہوں نے كہا: پہلی…...
Hadith No: 3678
حدیث نمبر 3679
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن ایك آدمی كو لایا جائے گا، اور كہا جائے گا: اس كے چھوٹے چھوٹے گناہ اس کے سامنے پیش کرو۔ وہ گناہ اس كے سامنے لائے جائیں گے، جب كہ بڑے…...
Hadith No: 3679
حدیث نمبر 3680
اسد بن كرز سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے كہا: اے اسد بن كرز! تم كسی بھی عمل كی وجہ سے جنت میں نہیں جا سكوگے، لیكن اللہ كی رحمت سے جنت میں ضرور چلے جاؤ گے۔ ( میں نے كہا: اے اللہ…...
Hadith No: 3680
حدیث نمبر 3681
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے قریش كے نوجوانوں ! اپنی شرمگاہوں كی حفاظت كرو ، زنا نہ كرو، خبردار جس نے اپنی شرمگاہ كی حفاظت كی اس كے لئے جنت ہے۔...
Hadith No: 3681