27-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 27
حدیث نمبر 3665
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے كہا كہ: ایك انصاری مسلمان ہو كر مرتد ہو گیا، اور مشركوں سے مل گیا، پھر شرمندہ ہوا، اور اپنی قوم كی طرف پیغام بھیجا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھیں كہ كیا اس كے لئے…...
Hadith No: 3665
حدیث نمبر 3666
) ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے رب كے لئے عاجزی اختیار كرتے ہوئے اور اپنے رب پرایمان ركھتے ہوئے آزمائش والے كے ساتھ ہو جا...
Hadith No: 3666
حدیث نمبر 3667
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے كسی شخص كو اس كا عمل جنت میں داخل نہیں كر وا سكے گا( اور نہ ہی آگ سے نجات دلائے گا)صحابہ نے كہا: اے اللہ كے رسول ! كیا آپ كے ساتھ بھی یہی صورتحال ہے؟ آپ نے فرمایا:…...
Hadith No: 3667
حدیث نمبر 3668
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ قومیں خواہش كریں گی كہ كاش وہ بہت زیادہ برے عمل كرتے۔ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! كس وجہ سے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3668
حدیث نمبر 3669
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ كو دین كے معاملات سمجھا رہے تھے کہ اچانك ان كی نگاہیں اوپر اٹھ گئیں ، فرمایا: مجھ سے ہٹ كر تمہاری نگاہیں كس چیز نے اوپر كر دیں؟ صحابہ نے كہا: ہم چاند كی…...
Hadith No: 3669
حدیث نمبر 3670
عبیدا للہ بن جریر رحمہ اللہ سے مروی ہے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی قوم ایسی نہیں جس میں گناہ كے كام كئےجاتے ہوں برائی کرنے والوں کی نسبت اس سے بچنے والے زیادہ اور طاقتور ہوں ،…...
Hadith No: 3670
حدیث نمبر 3671
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نكلے تو ایك اونچا قبہ (اونچا گھر) دیكھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ كیا ہے؟ صحابہ نے كہا: یہ فلاں انصاری كا گھر ہے۔ آپ خاموش رہے اور اس بات كو دل میں…...
Hadith No: 3671
حدیث نمبر 3672
) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دنیا طلب كی اس نے آخرت خراب كر لی اورجس شخص نے آخرت طلب كی اس نے دنیا كا نقصان اٹھایا، تو باقی رہنے والی چیز كے لئے فنا…...
Hadith No: 3672