23-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 23
حدیث نمبر 3004
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:میرے پاس جبریل علیہ السلام آئےاورکہنےلگے:میں آج رات آپ کےپاس آیا تھا، مجھے کسی چیز نے اس گھر میں داخل ہونے سے نہیں روکا جس میں آپ تھے سوائے ایک آدمی کی تصویر کے۔…...
Hadith No: 3004
حدیث نمبر 3005
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دونوں جوتے پہن لویادونوں جوتے اتار دو اور جب پہنو تو دائیں سے شروع کرو اور جب اتارو تو بائیں سے شروع کرو۔...
Hadith No: 3005
حدیث نمبر 3006
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا جس کے کچھ بال کٹے ہوئے تھے اور کچھ بال چھوڑے ہوئے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس بات سے منع فرمایا اور فرمایا : سب مونڈدو یا سب…...
Hadith No: 3006
حدیث نمبر 3007
ابوھریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص سرمہ ڈالے تو طاق عدد میں اور جب کوئی شخص استنجا کرے تو طاق عدد میں ڈھیلے استعمال کرے...
Hadith No: 3007
حدیث نمبر 3008
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ:جب تم اپنا جوتا پہنوتودائیں سے شروع کرو،اور جب جوتا اتارو تو بائیں سے شروع کرواور جب جوتا پہنو تو دایاں پاؤں پہلے ہونا چاہئے اور جب جوتا اتارو تو بایاں پاؤں پہلے ہونا چاہیئے، ایک جوتے میں مت چلو، دونوں کو…...
Hadith No: 3008
حدیث نمبر 3009
شرید سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی سے دور چل رہے تھے جس نے تہہ بند لٹکایا ہوا تھا۔آپ تیزی سے اس کی طرف گئے یا دوڑتےہوئے اس کی طرف گئے،اورفرمایا:اپنا تہہ بند اوپر کرو اور اللہ سے ڈر جاؤ اس نے…...
Hadith No: 3009
حدیث نمبر 3010
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بالوں کی تکریم کرو۔...
Hadith No: 3010
حدیث نمبر 3011
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عمررضی اللہ عنہ پر ایک سفید کپڑا دیکھا تو فرمایا: تمہارا یہ کپڑا نیا ہے یا دھویا ہوا ہے؟عمررضی اللہ عنہ نے کہا:یہ دھویا ہوا ہے (اور ایک روایت میں ہے کہ…...
Hadith No: 3011