18-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 18
حدیث نمبر 2283
ابو بكربن عیاش كہتے ہیں كہ ہم ابو حصین كے پاس ا ن كی عیادت كرنے آئے۔ ہمارے ساتھ عاصم بھی تھے۔ ابو حصین نے عاصم سے كہا: كیاآپ كو وہ حدیث یاد ہے جو ہمیں قاسم بن مخیمرہ نے بیان كی تھی؟ عاصم نے كہا: جی ہاں۔ انہوں نے…...
Hadith No: 2283
حدیث نمبر 2284
عائشہ rسے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مومن بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اسے(گناہوں سے) اس طرح صاف كردیتا ہےجس طرح بھٹی لوہے كا میل صاف كر دیتی ہے...
Hadith No: 2284
حدیث نمبر 2285
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب كوئی شخص مریض كی عیادت كرنے آتا ہے تواسے یہ كہاْ چاہئے: اللهم اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا أَوْيَمْشِي لَكَ إِلَى الصَّلَاةِ،” اے اللہ اپنے بندے كو شفا دےتاکہ یہ تیرے…...
Hadith No: 2285
حدیث نمبر 2286
) انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب كسی شخص كو بخار ہو جائے تو اس پر سحری کے وقت تین دن ٹھنڈا پانی ڈالا جائے...
Hadith No: 2286
حدیث نمبر 2287
عبداللہ بن عمر wسے مروی ہے كہ عامر بن ربیعہ اور سہل بن حنیف غسل كے ارادے سے جارہے تھےاور جھاڑیوں کی اوٹ تلاش کررہےتھے،عامر نے (مسندمیں اسی طرح ہے اور المستدرك میں سھل ہے اور یہی درست ہے) اپنا اون كا جبہ اتار كر ایك طرف ركھا، میں نے…...
Hadith No: 2287
حدیث نمبر 2288
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم كسی علاقے میں طاعون كے بارے میں سنو تو اس میں نہ جاؤ، اور جب كسی علاقے میں طاعون پھیل جائے اور تم اس علاقے میں ہو تو (اس سے فرار ہوتے ہوئے)وہاں سے نہ نكلو، اور ایك روایت میں…...
Hadith No: 2288
حدیث نمبر 2289
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم میں سے کسی شخص کا خون جوش مارے تو وہ سینگی لگوائے،کیونکہ جب خون جوش مار تا ہے تو انسان کو ہلاک کر دیتا ہے...
Hadith No: 2289
حدیث نمبر 2290
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان كے گھر میں ایك بچی دیكھی جس کا چہرہ سرخی مائل سیاہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اس پر دم كرو كیوں كہ اسے نظر لگ گئی ہے۔...
Hadith No: 2290