17-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 17
حدیث نمبر 2205
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھانا لایا گیا آپ(مرا لظہران) میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بكر اور عمر رضی اللہ عنہماسے فرمایا : قریب ہو جاؤ اور كھاؤ، دونوں نے كہا: ہم روزے سے ہیں۔ آپ صلی…...
Hadith No: 2205
حدیث نمبر 2206
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان كے لئے شعبان كے چاند كو شمار کیا كرو، اسے رمضان كے ساتھ نہ ملاؤ (یعنی ایک دن پہلے روزہ نہ رکھو)، سوائے اس صورت میں كہ یہ اس روزے كے موافق ہو جائے…...
Hadith No: 2206
حدیث نمبر 2207
ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان شروع ہو تا ہے تو جنت كے دروازے كھول دیئے جاتے ہیں، جہنم كے دروازے بند كر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین كو قید كر دیا جاتا ہے...
Hadith No: 2207
حدیث نمبر 2208
عدی بن حاتم كہتے ہیں مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جب رمضان آئے تو تیس روزے ركھو، ہاں اگر اس سے پہلے چاند دیكھ لو(تو افطار كر لو)۔...
Hadith No: 2208
حدیث نمبر 2209
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص اذان كی آواز سنے اور برتن اس كے ہاتھ میں ہو تو اپنی ضرورت پوری كرنے تك اسے نہ ركھے(یعنی کھانا کھالے)۔...
Hadith No: 2209
حدیث نمبر 2210
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عاشورا كے دن(یوم عاشورہ) اپنی قوم میں یا لوگوں میں اعلان كردو كہ: جس شخص نے كچھ كھا بھی لیا ہے تو وہ(رات تك) باقی دن كا روزہ مکمل کرے، اور جس شخص نے نہیں كھایا وہ روزہ ركھ لے۔ یہ حدیث سلمہ…...
Hadith No: 2210
حدیث نمبر 2211
عبداللہ بن انیسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے لیلۃ القدر دكھائی گئی، پھر مجھے بھلا دی گئی۔ میں نے اس كی صبح دیكھا كہ میں كیچڑ میں سجدہ كر رہا ہوں۔ صحابی بیان کرتے ہیں پھر تئیسویں رات بارش ہوئی ،…...
Hadith No: 2211
حدیث نمبر 2212
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے شب قدر دكھلائی گئی، پھر مجھے میری كسی بیوی نے جگایا تو مجھےوہ رات بھول گئی۔ اسے آخری دس دنوں میں تلاش كرو...
Hadith No: 2212