15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2023
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے لئے کمزور لوگوں کو تلاش کرو، کیوں کہ تمہیں تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے...
Hadith No: 2023
حدیث نمبر 2024
رفاعہ بن رافع زرقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ جبریل علیہ السلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: تم اہل بدر کو اپنے لوگوں کے مقابلے میں کیا حیثیت دیتے ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل مسلمان ۔جبریل…...
Hadith No: 2024
حدیث نمبر 2025
سہل بن حنظلیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک اونٹ کے پاس سے گزرے جس کا پیٹ کمر سے لگا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان بے زبان جانوروں کے بارے میں اللہ سے ڈرو، اچھے…...
Hadith No: 2025
حدیث نمبر 2026
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ حسان رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے، وہ مسجد میں شعر پڑھ رہے تھے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف دیکھ (کر ٹوکا) تو حسان رضی اللہ عنہ کہنے لگے: میں مسجد میں شعر…...
Hadith No: 2026
حدیث نمبر 2027
ام کبشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت طلب کی کہ وہ آپ کے ساتھ جہاد میں شریک ہونا چاہتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں وہ کہنے لگیں: اے اللہ کے رسول! میں زخمیوں کا علاج کروں…...
Hadith No: 2027
حدیث نمبر 2028
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین وصیتیں کیں۔ آپ نے فرمایا: مشرکین کو جزیرة العرب سے نکال دو، وفد کا اسی طرح اکرام کرو جس طرح میں ان کا اکرام کرتا ہوں۔ پھر فرمایا: عبداللہ بن عباس رضی…...
Hadith No: 2028
حدیث نمبر 2029
ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آخری بات جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہی وہ یہ تھی کہ: اہل حجاز اور اہل نجران کے یہودیوں کو جزیرة العرب سے نکال دو ۔اور یاد رکھو ! کہ بدترین لوگ وہ ہیں جنہوں نے اپنے انبیاء…...
Hadith No: 2029
حدیث نمبر 2030
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب زمین سرسبز زمین آجائے تو اور جب زمین بے آباد (بنجرو خشک)ہو جائے تو وہاں سے چلے جاؤ، اور اندھیرے(میں سفر) کو لازم کرو، کیوں کہ رات میں زمین لپیٹ دی جاتی…...
Hadith No: 2030