میپکو فرائض میں غفلت پر ایکسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔5 افسران و ملازمین معطل۔

میپکو فرائض میں غفلت پر ایکسین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔5 افسران و ملازمین معطل۔
ایگزیکٹو انجینئر آپریشن لودھراں ڈویزن خواجہ نیاز احمد کو فوری طور پر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
ایس ڈی او کوٹ چھٹہ محمد جواد قائم مقام ایس ڈی او لودھراں الطاف الرحمن، میٹر ریڈر شاہد، منظور اور ڈرائیور علی حسن کو معطل کیا گیا۔
ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) اتھارٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر ایک ایکسین کو عہدے سے ہٹانے اور پانچ افسران و ملازمین کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ایگزیکٹو انجینئر آپریشن لودھراں ڈویزن خواجہ نیاز احمد کو فوری طور پر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ جبکہ ایس ڈی او کوٹ چھٹہ محمد جواد قائم مقام ایس ڈی او لودھراں الطاف الرحمن، میٹر ریڈر شاہد، منظور اور ڈرائیور علی حسن کو معطل کیا گیا۔