ملتان۔ٹرپنگ سے بچنے کے لیے ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی شروع۔

ملتان۔ٹرپنگ سے بچنے کے لیے ٹرانسمیشن لائنوں کی صفائی شروع۔
ملتان﴿اپنے رپورٹر سے﴾ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ﴿میپکو﴾نے شدید دھند اور اوس میں ممکنہ ٹرپنگ سے بچنے کے لیے ٹرانسمیشن لائنوں کے ڈسک انسولیٹر کی صفائی کا کاام شروع کردیا ہے۔