گیس قلت ہفتے میں دور، بجلی چوری روکی جائے۔وزیراعظم

5 Years ago

گیس قلت ہفتے میں دور، بجلی چوری روکی جائے۔وزیراعظم
میں دنیا سے پیسے ماانگ رہا ہوں۔آپ نقصان کر رہے ہیں، عمران دونوں وزرا پر برہم،کسی چوری اور بد انتظامی کا خمیازہ عوام بھگتیں ناقابل قبول ہے۔توانائی کابینہ کمیٹی اجلاس سے خطاب۔
وزیراعظم سے بل گیٹس کے وفد کی ملاقات،آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار،بلوچستان کے مسائل کا ادراک ہے،قاسم سوری سے گفتگو،بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔