وزیراعظم عمران خان چند روز بعد کس بڑے ملک کا انقلابی دورہ کرنے والے ہیں؟پاکستانیوں کے دل خوش کر دینے

وزیراعظم عمران خان چند روز بعد کس بڑے ملک کا انقلابی دورہ کرنے والے ہیں؟پاکستانیوں کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا شیڈول طے ہو گیا۔وزیراعظم عمران خان 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم چین کے صدر اور ہم منصب سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ ،وزیر خزانہ سمیت کابینہ
ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 اپریل کو 3روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ دورے میں عمران خان چین کے صدر، وزیر اعظم سمیت اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ملاقاتوں میں پاک چین راہ داری منصوبے پر بات چیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آئندہ ماہ دورہ چین کا شیڈول طے پاگیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعظم 27 اپریل کو 3روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ سمیت کابینہ ارکان بھی ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے ۔
فورم میں دنیا بھر سے 100سے زائدممالک کے سربراہان اور مندوبین بھی شریک ہوں گے ۔ وزیر اعظم فورم کےدوران عالمی راہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعظم چین کے صدر، وزیر اعظم سمیت اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک چین راہ داری منصوبے پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت چینی صدر شی جن پنگ نے دی تھی۔ خیال رہے دو روز قبل چین کی جانب سے پاکستان کو دو ارب دس کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے۔ جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر17ارب81 کروڑ ڈالر تک جا پہنچے تھے۔ یاد رہے نومبر 2018 میں بھی وزیراعظم عمران خان نے 5 روزہ دورے پر چین گئے تھے۔دورے کے دوران عمران خان نے چینی صدر اور وزیراعظم کے علاوہ دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں اور ملکی معیشت پر تبادلہ خیال کیا۔