سندھ کی اہم شخصت کے گرد گھیرا مزید تنگ

5 Years ago

سندھ کی اہم شخصت کے گرد گھیرا مزید تنگ کراچی کے علاقے کلفٹن میں 46 جاٸیدادوں کے 84 ارب کے منی لانڈرنگ کے شوید مل گۓ معروف سیاسی شخصیت نے فرنٹ مینوں میں جاٸیدایں خریدیں۔جے آٸ ٹی نے سراغ لگا لیا ہے۔ سابق صدر کی ملکیت نجی کمپنی سمیت 4کمپینوں کے ذریعہ رقم اکاونٹس میں منتقل کی گٸ۔ سندھ کے 5محکمے ملوث نکلے۔