Mayer Kaptan ab waqat aa geya hay ap apna wada pura karain

5 Years ago


میرے کپتان آپ نے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو آپ کی بیٹی کو قید ناحق سے نجات دلائیں گے میرے کپتان اب وقت آگیا ہے کہ آپ اپنا وعدہ پورا کریں آپ ایک بے گناہ قوم کی بیٹی کو واپس لانے میں اپنا کردار ادا کریں قوم کو آپ سے بہت امید ہے میرے کپتان ہماری قوم کی عزت ہماری بہن غیروں کی قید میں ہے ہم کس طرح چین کی نیند سو سکتے ہیں میرے کپتان آپ کو اپنا وعدہ پورا کرنا ہوگا کپتان آپ کو میرا وعدہ پورا کرنا ہوگا