اسلام علیکم خدمت کرنے کا جذبہ لاہور میں مال روڈ کے کنارے سونے والی غریب فیملی کو ایک ریسٹورینٹ کے مالک نے ڈھونڈ کر مالی مدد کی ترجمان وزیر اعلی نےفیملی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تلاش میں مدد کی اپیل کی تھی جو لاہور میں مال روڈ کے کن
6 Years agoاسلام علیکم
خدمت کرنے کا جذبہ
لاہور میں مال روڈ کے کنارے سونے والی غریب فیملی کو ایک ریسٹورینٹ
کے مالک نے ڈھونڈ کر مالی مدد کی
ترجمان وزیر اعلی نےفیملی کی تصویر سوشل میڈیا
پر وائرل ہونے کے بعد تلاش میں مدد کی اپیل کی تھی
جو لاہور میں مال روڈ کے کنارے سونے والی غریب فیملی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی ۔وزیر اعلی پنجاب نے تلاش کرنے کی اپیل کی تھی ۔تاکہ حکومت کی جانب سے مدد کی جا سکے ۔مگر حکومت سے پہلے ہی ایک ریسٹورینٹ کے مالک نے نا صرف مالی مدد کی بلکہ بچوں کو سکول میں بھی داخل کرا دیا ہے


