پنشن نہ دی گئی توبھوک ہڑتال کریں گے۔بیوگان ملازمین پی ٹی سی ایل

پنشن نہ دی گئی توبھوک ہڑتال کریں گے۔بیوگان ملازمین پی ٹی سی ایل
عدلیہ سے لے کر سیاسی رہنماوں تک کے پاس گئےہماری کسی نے نہیں سنی۔عائشہ بیگم۔
انصاف نام کی کوئی چیز نہیں۔ نورالنساء۔ گزارا مشکل ہوگیا ہے۔یاسمین نازی و دیگر کی گفتگو۔