ہسپتالوں میں ادویات کی قلت ، قیمتوں میں ازخود اضافے کے باعث مریض پریشان۔

ہسپتالوں میں ادویات کی قلت ، قیمتوں میں ازخود اضافے کے باعث مریض پریشان۔
ہاسپٹلز میں کچھ بھی فری نہیں۔ ڈاکٹرز بازار کی مہنگی ادویات تجویز کرتے ہیں۔جمع پونجی لٹانے پر مجبور۔محمد افضل ، خاقان عباس
ٹیسٹوں کے بھی پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔ نور مصطفیٰ ، محمد اکرم۔مفت علاج کے لیے اقدامات کیے جائیں۔عاطف علی، محمد سلیم، عمران علی۔