39-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 39
حدیث نمبر 4130
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیادہ مال والے لوگ قیامت کے دن سب سے کمتر درجہ والے ہوں گے، مگر جو مال کو اس طرح اور اس طرح کرے اور اسے حلال طریقے سے کمائے ۱؎۔...
Hadith No: 4130
It was narrated from Abu Dharr that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The wealthiest will be the lowest on the Day of Resurrection, except those who do such and such with their money, and earn it from good sources.”
حدیث نمبر 4131
نبی اکرم صلی اللہ علیہوسلم نے فرمایا: زیادہ مال والے ہی سب سے نیچے درجے والے ہوں گے مگر جو اس طرح کرے، اس طرح کرے اور اس طرح کرے، ( یعنی کثرت سے صدقہ و خیرات کرے ) تین بار اشارہ فرمایا۔...
Hadith No: 4131
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The wealthiest will be the lowest, except one who does such and such,’ three things.”
حدیث نمبر 4132
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نہیں چاہتا کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور تیسرا دن آئے تو میرے پاس اس میں سے کچھ باقی رہے، سوائے اس کے جو میں قرض ادا کرنے کے لیے رکھ چھوڑوں ۱؎۔...
Hadith No: 4132
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “I would not like to have (the equivalent of) Uhud in gold, then a third night comes to me and I have anything of it left, except something that I set aside to pay off a debt.”
حدیث نمبر 4133
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جو مجھ پر ایمان لائے، میری تصدیق کرے، اور اس بات پر یقین رکھے کہ جو کچھ میں لایا ہوں وہی حق ہے، اور وہ تیری جانب سے ہے تو اس کے مال اور اولاد میں کمی کر، اپنی ملاقات…...
Hadith No: 4133
It was narrated from ‘Amr bin Ghailan Ath-Thaqafi that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “O Allah, whoever believes in my and knows that what I have brought is the truth from You, decrease his wealth and his children, and make the meeting with You dear to him, and hasten...
حدیث نمبر 4134
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک شخص کے پاس اونٹنی مانگنے کے لیے بھیجا، لیکن اس نے انکار کر دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک دوسرے شخص کے پاس بھیجا تو اس نے ایک اونٹنی بھیج دی، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 4134
It was narrated that Nuqadah Al-Asadi said: “The Messenger of Allah (ﷺ) sent me to a man whom he was talking to lend him a she-camel (for milking) and to be returned, but he refused. Then he sent me to another man, who sent a she-camel to him. When the...
حدیث نمبر 4135
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک ہوا دینار و درہم کا بندہ اور چادر اور شال کا بندہ، اگر اس کو یہ چیزیں دے دی جائیں تو خوش رہے، اور اگر نہ دی جائیں تو ( اپنا عہد ) پورا نہ کرے ۔...
Hadith No: 4135
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Wretched is the slave of the Dinar and the slave of the Dirham, and the slave of velvet and the slave of the Khamisah.* If he is given, he is pleased and if he is not given,...
حدیث نمبر 4136
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہلاک ہوا دینار کا بندہ، درہم کا بندہ اور شال کا بندہ، وہ ہلاک ہو اور ( جہنم میں ) اوندھے منہ گرے، اگر اس کو کوئی کانٹا چبھ جائے تو کبھی نہ نکلے ۔...
Hadith No: 4136
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “Wretched is the slave of the Dinar, the slave of the Dirham and the slave of the Khamisah. He is wretched and will be thrown (into Hell) on his face, and if he is pricked with a thorn may...
حدیث نمبر 4137
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مالداری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے نہیں ہوتی، بلکہ اصل مالداری تو دل کی بے نیازی اور آسودگی ہے ۔...
Hadith No: 4137
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Richness is not an abundance of worldly goods, rather richness is contentment with one’s lot.”
حدیث نمبر 4138
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی ۔...
Hadith No: 4138
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr bin ‘As that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “He has succeeded who is guided to Islam and is granted sufficient provision and is content with it.”