39-سنن ابن ماجه
Sunan Ibn Majah Chapter - 39
حدیث نمبر 4160
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے اس وقت ہم اپنی ایک جھونپڑی درست کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا: یہ کیا ہے ؟ میں نے کہا: یہ ہماری جھونپڑی ہے، ہم اس کو درست کر رہے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 4160
It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah (ﷺ) passed by us when we were fixing a hut of ours, and said: ‘What is this?’ I said: ‘It is a hut of ours that has fallen into disrepair.’ The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘The matter...
حدیث نمبر 4161
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری کے دروازے پر بنے گنبد پر سے گزرے، تو سوال کیا: یہ کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا: یہ گول گھر ہے، اس کو فلاں نے بنایا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مال اس طرح خرچ ہو…...
Hadith No: 4161
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) passed by a dome-shaped structure at the door of a man among the Ansar and said: ‘What is this? ‘They said: ‘A dome that was built by so-and-so.’ The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘All wealth that is like...
حدیث نمبر 4162
میں نے اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دیکھا کہ میں نے ایک گھر بنایا جو مجھے بارش اور دھوپ سے بچائے، اور اللہ کی مخلوق نے میری اس میں ( گھر بنانے میں ) کوئی مدد نہیں کی تھی۔...
Hadith No: 4162
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “I had built a house to shelter me from the rain and the sun, during the time of Allah’s Messenger (ﷺ), and no creature of Allah helped me in building it.”
حدیث نمبر 4163
ہم خباب رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے آئے، تو آپ کہنے لگے کہ میرا مرض طویل ہو گیا ہے، اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ تم موت کی تمنا نہ کرو تو میں ضرور اس کی آرزو کرتا،…...
Hadith No: 4163
It was narrated that Harithah bin Mudarrib said: “We came to Khabbab to visit him (when he was sick), and he said: ‘I have been sick for a long time, and were it not that I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Do not wish for death,” I would...
حدیث نمبر 4164
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم اللہ تعالیٰ پر ایسے ہی توکل ( بھروسہ ) کرو جیسا کہ اس پر توکل ( بھروسہ ) کرنے کا حق ہے، تو وہ تم کو ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے، وہ…...
Hadith No: 4164
‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘If you were to rely upon Allah with the reliance He is due, you would be given provision like the birds: They go out hungry in the morning and come back with full bellies in the evening.”
حدیث نمبر 4165
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے، آپ کچھ مرمت کا کام کر رہے تھے تو ہم نے اس میں آپ کی مدد کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم روزی کی طرف سے مایوس نہ ہونا جب تک تمہارے سر ہلتے رہیں، بیشک…...
Hadith No: 4165
It was narrated that Habbah and Sawa’, the two daughters of Khalid, said: “We entered upon the Prophet (ﷺ) when he was doing something, so we helped him with it. Then he said: ‘Do not despair of provision so long as your heads are still moving, for a person’s mother...
حدیث نمبر 4166
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابن آدم کے دل میں دنیا کی ہر چیز کی خواہش ہوتی ہے، جس نے اپنا دل تمام خواہشات کے پیچھے لگا دیا، تو اللہ تعالیٰ کو کوئی پروا نہیں کہ وہ اس کو کس وادی میں ہلاک کرے، اور جس نے…...
Hadith No: 4166
It was narrated from ‘Amr bin ‘As that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The heart of the son of Adam has an inclination towards every desirable thing, so whoever follows all of those inclinations, Allah will not care which one will cause his doom. And whoever relies upon Allah,...
حدیث نمبر 4167
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تم میں سے کسی کو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے نیک گمان ( حسن ظن ) رکھتا ہو ۔...
Hadith No: 4167
It was narrated that Jabir said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘No one of you should die except thinking positively of Allah.’”
حدیث نمبر 4168
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاقتور مومن اللہ تعالیٰ کے نزدیک کمزور و ناتواں مومن سے زیادہ بہتر اور پسندیدہ ہے، اور ہر ایک میں بھلائی ہے، تم اس چیز کی حرص کرو جو تمہیں فائدہ پہنچائے، اور عاجز نہ بنو، اگر مغلوب ہو جاؤ تو کہو…...
Hadith No: 4168
It was narrated that Abu Hurairah said, attributing it to the Prophet (ﷺ): “The stronger believer is better and more beloved to Allah than the weak believer, although both are good. Strive to seek that which will benefit you and do not feel helpless. If something overwhelms you, then say:...
حدیث نمبر 4169
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حکمت و دانائی کی بات مومن کا گمشدہ سرمایہ ہے، جہاں بھی اس کو پائے وہی اس کا سب سے زیادہ حقدار ہے ۱؎۔...
Hadith No: 4169
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “A wise word is the lost property of the believer, so wherever he finds it, he has more right to it.”