3821 - سنن ابن ماجہ

Sunnan e Ibn e Maja - Hadees No: 3821

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَعْمَشِ،‏‏‏‏ عَنْ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي ذَرٍّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى:‏‏‏‏ مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا وَأَزِيدُ،‏‏‏‏ وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ مِثْلُهَا أَوْ أَغْفِرُ،‏‏‏‏ وَمَنْ تَقَرَّبَ مِنِّي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ ذِرَاعًا،‏‏‏‏ وَمَنْ تَقَرَّبَ مِنِّي ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بَاعًا،‏‏‏‏ وَمَنْ أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً،‏‏‏‏ وَمَنْ لَقِيَنِي بِقِرَابِ الْأَرْضِ خَطِيئَةً،‏‏‏‏ ثُمَّ لَا يُشْرِكُ بِي شَيْئًا لَقِيتُهُ بِمِثْلِهَا مَغْفِرَةً .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جو شخص ایک نیکی کرے گا اس کو اسی طرح دس نیکیوں کا ثواب ملے گا، اور میں اس پر زیادہ بھی کر سکتا ہوں، اور جو شخص ایک برائی کرے گا اس کو ایک ہی برائی کا بدلہ ملے گا، یا میں بخش دوں گا، اور جو شخص مجھ سے ( عبادت و طاعت کے ذریعہ ) ایک بالشت قریب ہو گا، تو میں اس سے ایک ہاتھ نزدیک ہوں گا، اور جو شخص مجھ سے ایک ہاتھ نزدیک ہو گا تو میں اس سے ایک «باع» یعنی دونوں ہاتھ قریب ہو گا، اور جو شخص میرے پاس ( معمولی چال سے ) چل کر آئے گا، تو میں اس کے پاس دوڑ کر آؤں گا، اور جو شخص مجھ سے زمین بھر گناہوں کے ساتھ ملے گا، اس حال میں کہ وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں اس کے گناہوں کے برابر بخشش لے کر اس سے ملوں گا ۔

Hadith in English

It was narrated from Abu Dharr that : the Messenger of Allah (saas) said: Allah, the Blessed and Exalted, said: 'Whoever does one good deed will have (the reward of) ten like it and more, and whoever does a bad deed will have one like it, or I will forgive him. Whoever draws near to Me a hand span, I draw near to him an arm's length; whoever comes to Me a forearm's length, I draw near him an arm's length; whoever comes to Me walking, I come to him in a hurry. Whoever meets Me with an earthful of sins, but does not associate anything in worship with Me, I will meet it (i.e., his sins) with forgiveness equal to that.' .

Reference : Sunan Ibn Majah 3821 In-book reference : Book 33, Hadith 166 English translation : Vol. 5, Book 33, Hadith 3821

Previous

No.3821 to 4341

Next
  • Book Name Sunnan e Ibn e Maja
  • Hadees Status صحیح
  • Baab Chapter: The Virtue of Good Deeds
  • Kitab Etiquette
  • Takhreej «صحیح مسلم/الذکر والدعاء ۶ (۲۶۸۷)،(تحفة الأشراف:۱۱۹۸۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۴۷،۱۴۸،۱۵۳،۱۵۵،۱۶۹،۱۸۰، سنن الدارمی/الرقاق ۷۲ (۲۸۳۰)