3650 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3650
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَا: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمَّارٌ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَال: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ پینسٹھ ( ۶۵ ) سال کے تھے ۱؎۔
Hadith in English
Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet (ﷺ) died when he was sixty-five years old. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3650 Arabic reference : Book 49, Hadith 4011
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status (شاذ) (سند صحیح ہے، لیکن ابن عباس رضی الله عنہما کو اس بابت وہم ہو گیا تھا، وفات کے وقت صحیح عمر ۶۳سال ہے، دیکھیے ابن عباس ہی کا بیان حدیث رقم ۳۶۵۲ میں)
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الفضائل ۳۳ (۲۳۵۳) (تحفة الأشراف : ۶۲۹۴)