50-جامع الترمذي
Jami` at-Tirmidhi Chapter - 50
حدیث نمبر 3875
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجات میں سے کسی پر مجھے اتنا رشک نہیں آیا جتنا خدیجہ پر آیا، اور اگر میں ان کو پا لیتی تو میرا کیا حال ہوتا؟ اور اس کی وجہ محض یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں کثرت سے…...
Hadith No: 3875
Narrated 'Aishah: I was not jealous of any wife of the Prophet (ﷺ) as I was jealous of Khadijah, and it was not because I did not see her. It was only because the Messenger of Allah (ﷺ) mentioned her so much, and because whenever he would slaughter a sheep,...
حدیث نمبر 3876
میں نے کسی پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا ام المؤمنین خدیجہ رضی الله عنہا پر کیا، حالانکہ مجھ سے تو آپ نے نکاح اس وقت کیا تھا جب وہ انتقال کر چکی تھیں، اور اس رشک کی وجہ یہ تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں…...
Hadith No: 3876
Narrated 'Aishah: I did not envy any woman as I envied Khadijah - and the Messenger of Allah (ﷺ) did not marry me except after she had died - that was because the Messenger of Allah (ﷺ) gave her glad tidings of a house in Paradise made of Qasab, without...
حدیث نمبر 3877
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”دنیا کی عورتوں میں سب سے بہتر ( اپنے زمانہ میں ) خدیجہ بنت خویلد تھیں اور دنیا کی عورتوں میں سب سے بہتر ( اپنے زمانہ میں ) مریم بنت عمران تھیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-…...
Hadith No: 3877
Narrated 'Ali bin Abi Talib: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The best of its women is Khadijah bint Khuwailid, and the best of its women is Mariam bint 'Imran.
حدیث نمبر 3878
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ساری دنیا کی عورتوں میں سے تمہیں مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد، اور فرعون کی بیوی آسیہ کافی ہیں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔...
Hadith No: 3878
Narrated Anas [may Allah be pleased with him]: that the Prophet (ﷺ) said: Sufficient for you among the women of mankind are Mariam bint 'Imran, Khadijah bint Khuwailid, Fatimah bint Muhammad and Asiyah the wife of Fir'awn.
حدیث نمبر 3879
لوگ اپنے ہدئیے تحفے بھیجنے کے لیے عائشہ رضی الله عنہا کے دن ( باری کے دن ) کی تلاش میں رہتے تھے، تو میری سوکنیں سب ام سلمہ رضی الله عنہا کے یہاں جمع ہوئیں، اور کہنے لگیں: ام سلمہ! لوگ اپنے ہدایا بھیجنے کے لیے عائشہ رضی الله…...
Hadith No: 3879
Narrated 'Aishah: The people used to give their gifts [to the Prophet (ﷺ)] on 'Aishah's day. She said: So my companions gathered with Umm Salamah and they said 'O Umm Salamah! The people give their gifts on 'Aishah's day, and we desire good as 'Aishah desires, so tell the Messenger...
حدیث نمبر 3880
جبرائیل علیہ السلام ایک سبز ریشم کے ٹکڑے پر ان کی تصویر لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور کہا: یہ آپ کی بیوی ہیں، دنیا اور آخرت دونوں میں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف عبداللہ…...
Hadith No: 3880
Narrated 'Aishah: that Jibril came to the Prophet (ﷺ) with her image upon a piece of green silk cloth, and he said: This is your wife in the world, and in the Hereafter.
حدیث نمبر 3881
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! یہ جبرائیل ہیں، تمہیں سلام کہہ رہے ہیں، میں نے عرض کیا: اور انہیں بھی میری طرف سے سلام اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں، آپ وہ دیکھتے ہیں جو ہم نہیں دیکھ پاتے“ ( جیسے جبرائیل کو ) ۱؎۔…...
Hadith No: 3881
Narrated 'Aishah [may Allah be pleased with her]: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: O 'Aishah! Here is Jibril and he is giving Salam to you. She said: I said: 'And upon him be peace and the mercy of Allah, and His blessings. You see that which we do...
حدیث نمبر 3882
مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں تو میں نے عرض کیا: ان پر سلام اور اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔...
Hadith No: 3882
Narrated 'Aishah: The Messenger of Allah (ﷺ) said to me: 'Indeed Jibril gives Salam to you.' So I said: 'And upon him be peace and Allah's Mercy [and His blessings.]'
حدیث نمبر 3883
ہم اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب بھی کوئی حدیث مشکل ہوتی اور ہم نے اس کے بارے میں عائشہ رضی الله عنہا سے پوچھا تو ہمیں ان کے پاس اس کے بارے میں کوئی جانکاری ضرور ملی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح…...
Hadith No: 3883
Narrated Abu Musa: Never was a Hadith unclear to us - the Companions of the Messenger of Allah - and we asked 'Aishah, except that we found some knowledge concerning it with her.