3881 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3881
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا عَائِشَةُ هَذَا جِبْرِيلُ وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ ، قَالَتْ: قُلْتُ: وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ تَرَى مَا لَا نَرَى. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! یہ جبرائیل ہیں، تمہیں سلام کہہ رہے ہیں، میں نے عرض کیا: اور انہیں بھی میری طرف سے سلام اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں، آپ وہ دیکھتے ہیں جو ہم نہیں دیکھ پاتے“ ( جیسے جبرائیل کو ) ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Hadith in English
Narrated 'Aishah [may Allah be pleased with her]: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: O 'Aishah! Here is Jibril and he is giving Salam to you. She said: I said: 'And upon him be peace and the mercy of Allah, and His blessings. You see that which we do not.' .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3881 Arabic reference : Book 49, Hadith 4255
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ۶ (۳۲۱۷)، وفضائل الصحابة ۳۰ (۳۷۶۸)، والأدب ۱۱۱ (۶۲۰۱)، والاستئذان ۱۶ (۶۲۴۹)، و۱۹ (۶۲۵۳)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۳ (۲۴۴۷)، سنن النسائی/عشرة النساء ۳ (۳۴۰۵، ۳۴۶) (تحفة الأشراف : ۱۷۷۶۶)، و مسند احمد (۶/۱۴۶، ۱۵۰، ۲۰۸، ۲۲۴)