3877 - جامع الترمذي
Jam e Tirmazi - Hadees No: 3877
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَال: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: خَيْرُ نِسَائِهَا خَدِيجَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ، وَخَيْرُ نِسَائِهَا مَرْيَمُ ابْنَةُ عِمْرَانَ . وَفِي الْبَابِ عَنْ أَنَسٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَائِشَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Hadith in Urdu
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”دنیا کی عورتوں میں سب سے بہتر ( اپنے زمانہ میں ) خدیجہ بنت خویلد تھیں اور دنیا کی عورتوں میں سب سے بہتر ( اپنے زمانہ میں ) مریم بنت عمران تھیں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں، انس، ابن عباس اور عائشہ رضی الله عنہم سے احادیث آئی ہیں۔
Hadith in English
Narrated 'Ali bin Abi Talib: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The best of its women is Khadijah bint Khuwailid, and the best of its women is Mariam bint 'Imran. .
English reference : Vol. 1, Book 46, Hadith 3877 Arabic reference : Book 49, Hadith 4251
- Book Name Jam e Tirmazi
- Hadees Status صحیح
- Kitab Chapters on Virtues
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/أحادیث الأنبیاء ۴۵ (۳۴۳۲)، وفضائل الأنصار ۲۰ (۳۸۱۵)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ۱۲ (۲۴۳۰) (تحفة الأشراف : ۱۰۱۶۱)