6-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 6
حدیث نمبر 1710
ابو سلمہ بن عبدالرحمان نے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انھیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ کی نماز کا بہت سا حصہ بیٹھے ہوئے ہوتا تھا ۔...
Hadith No: 1710
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) died (in this very state) that he observed most of his (Nafl) prayers in a sitting position.
حدیث نمبر 1711
عبداللہ بن عروہ کے والد عروہ بن زبیر نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بدن زرا بڑھ گیا اور آپ بھاری ہوگئے تو آپ کی نماز کا زیادہ تر حصہ بیٹھے ہوئے ( ادا…...
Hadith No: 1711
A'isha reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) grew bulky and heavy he would observe (most of his Nafl) prayers sitting.
حدیث نمبر 1712
امام مالک نے ابن شہاب سے ، انھوں نے سائب بن یزید سے ، انھوں نے مطلب بن ابی وداعہ سہمی سے اور انھوں نے حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نفل نماز…...
Hadith No: 1712
Hafsa reported: Never did I see the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observing supererogatory prayer sitting till one year before his death when he would observe Nafl prayer in a sitting position, and he would recite the Surah (of the Qur'an) in such a slow-measured...
حدیث نمبر 1713
یونس اور معمر دونوں نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اس کے مانند روایت کی ، البتہ ان دونوں ( یونس اور معمر ) نے ایک یا دو سال کہا ۔...
Hadith No: 1713
Zuhri reported this hadith with the same chain of transmitters, except this that he made a mention of one year or two years.
حدیث نمبر 1714
حضرت جابربن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات نہ ہوئی یہاں تک کہ آپ ( رات کو ) بیٹھ کر نماز پڑھنے لگے ۔...
Hadith No: 1714
Jabir b. Samura reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed (Nafl) prayer sitting before his death.
حدیث نمبر 1715
جریر نے مجھے حدیث سنائی ، انھوں نے منصور سے ، انھوں نے ہلال بن یساف سے ، انھوں نے ابو یحییٰ سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو ( بن عاص ) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے بتایا گیا کہ…...
Hadith No: 1715
Abdullah b. 'Amr reported: It was narrated to me that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had said: The prayer observed by a person sitting is half of the prayer. I came to him ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and found him praying...
حدیث نمبر 1716
شعبہ اور سفیان دونوں نے منصور سے اسی سابقہ سند کے ساتھ حدیث بیان کی ، البتہ شعبہ کی روایت میں ہے : ابو یحییٰ الاعرج سے روایت ہے ( انھوں نے ابو یحییٰ کے ساتھ ان کے لقب الاعرج کا بھی ذکر کیا ہے ) -...
Hadith No: 1716
A hadith like this has been narrated by Abu Yahya al-A'raj with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 1717
مالک نے ابن شہاب سے ، انھوں نے عروہ سے ، اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کوگیارہ رکعت پڑھتے تھے ، ان میں سے ایک کے ذریعے وتر ادا فرماتے ، جب آپ اس (…...
Hadith No: 1717
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to pray eleven rak'ahs at night, observing the Witr with a single rak'ah, and when he had finished them, he lay down on his right side, till the Mu'adhdhin came to him and he (the...
حدیث نمبر 1718
عمرو بن حارث نے ابن شہاب سے اسی سند کے ساتھ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز سے جس کو لوگ عتمہ کہتے ہیں فراغت…...
Hadith No: 1718
A'isha, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), said that between the time when the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) finished the 'Isha' prayer which is called 'Atama by the people, he used to pray eleven rak'ahs, uttering...