6-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 6
حدیث نمبر 1730
مسروق نے کہا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا : آپ کو ہمیشہ کیا جانے والا عمل پسند تھا ۔ میں نے کہا : آپ کس و قت نماز پڑھتے…...
Hadith No: 1730
Masruq is reported to have asked 'A'isha about the action (most pleasing to) the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). She said: He (the Holy Prophet) loved (that action) which one keeps on doing regularly. I said (to 'A'isha): When did he pray (at night)? She...
حدیث نمبر 1731
ابو سلمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ر وایت کی ، انھوں نے کہا : سحر کے آخری حصے ( جب طلوع فجر سے بالکل پہلے سحر اپنی انتہا پر ہوتی ہے ) نے میرے گھر میں یا میرے پاس ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 1731
A'isha reported: Never did the earlier part of the dawn find the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) but sleeping in my house or near me.
حدیث نمبر 1732
ابو نضر نے ابو سلمہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اگر میں جاگتی ہوتی میرے ساتھ گفتگو فرماتے ، ورنہ لیٹ جاتے ۔...
Hadith No: 1732
A'isha reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had prayed the two rak'ahs (Sunan) of the dawn prayer, he would talk to me if I was awake, otherwise he would lie down.
حدیث نمبر 1733
ابن ابی عتاب نے ابو سلمہ سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 1733
A hadith like this has been narrated by 'A'isha by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1734
عروہ بن زبیر نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز پڑھتے رہتے ، جب وتر پڑھنے لگتے تو فرماتے : عائشہ ! اٹھو اور وتر پڑھ لو ۔...
Hadith No: 1734
A'isha reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to pray in the night and when he observed Witr, he said to me: O 'A'isha, get up and observe Witr.
حدیث نمبر 1735
قاسم بن محمد نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اپنی نماز پڑھتے اور وہ ( عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) آپ کے سامنے لیٹی ہوتی تھیں ، جب آپ کے وتر باقی رہ جاتے تو آپ…...
Hadith No: 1735
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to offer prayer at night while she lay in front of him, and when the Witr prayer was yet to be observed, he would awaken her and she observed Witr.
حدیث نمبر 1736
مسلم ( بن صبیح ) نے مسروق سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصے میں وتر ( یارات ) کی نماز پڑھی ، ( لیکن عموماً ) آپ…...
Hadith No: 1736
A'isha reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed the Witr prayer every night and he completed Witr at the time of dawn.
حدیث نمبر 1737
یحییٰ بن وثاب نے مسروق سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے ہر حصے میں وتر ( رات ) کی نماز پڑھی ، رات کے ابتدائی حصے میں بھی ،…...
Hadith No: 1737
Masruq reported on the authority of 'A'isha that she said that the Messenger Of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to observe the Witr prayer every night, maybe in the early part of night, at midnight and in the latter part, finishing his Witr at dawn.
حدیث نمبر 1738
ابو ضحیٰ نے مسروق سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کےہرحصے میں وتر پڑھے ہیں ، ( لیکن عموماً ) آپ کے وتر رات کے آخری حصے تک چلتے ۔...
Hadith No: 1738
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to observe Witr every night, and he would (at times) complete his Witr at the end of the night.
حدیث نمبر 1739
" ابن ابی عدی نے سعید ( ابن ابی عروبہ ) سے ، انھوں نے قتادہ سے اور انھوں نے زرارہ سے روایت کی کہ ( حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قریبی عزیز ) سعد بن ہشام بن عامر نے ارادہ کیا کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں…...
Hadith No: 1739
Sa'd b. Hisham b. 'Amir decided to participate in the expedition for the sake of Allah, so he came to Medina and he decided to dispose of his property there and buy arms and horses instead and fight against the Romans to the end of his life. When he came...