6-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 6
حدیث نمبر 1680
سالم نے اپنے والد ( عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھے خبر دی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جب فجر روشن ہوجاتی تو آپ دو رکعتیں نماز پڑھتے…...
Hadith No: 1680
Hafsa reported: When the dawn appeared, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed two rak'ahs (of Sunnah prayers).
حدیث نمبر 1681
عبدہ بن سلیمان نے کہا : ہمیں ہشام بن عروہ نے اپنے والد کے حوالے سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذان سنتے تو فجر کی دو رکعتیں پڑھتے اور ان میں تخفیف کرتے تھے ۔...
Hadith No: 1681
A'isha reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to observe two rak'ahs of Sunnah (prayer) when he heard the Adhin and shortened them.
حدیث نمبر 1682
علی بن مسہر ، ابو اسامہ ، عبداللہ بن نمیر ، اور وکیع سب نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث روایت کی ، البتہ ابو اسامہ کی روایت میں ( جب اذان سننے کی بجائے ) جب فجر طلوع ہوتی کے الفاظ ہیں ۔...
Hadith No: 1682
This hadith has been narrated by the same chain of transmitters and in the hadith narrated by Usama the words are: When it was dawn .
حدیث نمبر 1683
ابو سلمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز کی اذان اور اقامت کے درمیان دو رکعتیں پڑھتے تھے ۔...
Hadith No: 1683
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to observe two (supererogatory) rak'ahs in between the call to prayer and the Iqama of the dawn prayer.
حدیث نمبر 1684
یحییٰ بن سعید نے کہا : مجھے محمد بن عبدالرحمان نے بتایا کہ انھوں نے عمرہ کوحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کرتے ہوئے سنا وہ کہا کرتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی ( سنت ) دورکعتیں پڑھتے اور ان کو اتنا…...
Hadith No: 1684
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed two rak'ahs of the dawn prayer and he shortened them (to the extent) that I (out of surprise) said: Did he recite in them Surah Fatiha (only)?
حدیث نمبر 1685
شعبہ نے محمد بن عبدالرحمان انصاری سے روایت کی ۔ انھوں نے عمرہ بنت عبدالرحمان سے سنا ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا جب فجر طلوع ہوجاتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو رکعتیں ادا کرتے ۔ ( دل میں…...
Hadith No: 1685
A'isha reported: When it was dawn, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed two rak'ahs, and I would say: Does he recite only the opening chapter of the Qur'an in it?
حدیث نمبر 1686
یحییٰ بن سعید نے ابن جریج سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے عطاء بن عبید بن عمیر سے حدیث سنائی اور ا نھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سےروایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نوافل میں سے کسی اور ( نماز )…...
Hadith No: 1686
A'isha reported that the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was not so much particular about observing supererogatory rak'ahs as in case of the two rak'ahs of the dawn prayer.
حدیث نمبر 1687
حفص نے ابن جریج سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی بھی نفل ( کی ادائیگی ) کے لئے اسقدر جلدی کرتے نہیں دیکھاجتنی جلدی آپ نماز فجر…...
Hadith No: 1687
A'isha reported: I have never seen the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) hastening as much in observing supererogatory as two rak'ahs before the (Fard) of the dawn prayer.
حدیث نمبر 1688
ابو عوانہ نے قتادہ سے ، انھوں نے زرارہ بن اوفیٰ سے ، انھوں نے سعد بن ہشام سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور ا نھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : فجر کی دو…...
Hadith No: 1688
A'isha reported Allah's Messenger as saying: The two rak'ahs at dawn are better than this world and what it contains.
حدیث نمبر 1689
معتمر کے والد سلیمان بن طرخان نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے طلوع فجر کے وقت کی دورکعتوں کے بارے میں فرمایا : وہ دو ( رکعتیں…...
Hadith No: 1689
A'isha reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said about the two (supererogatory) rak'ahs of the dawn: They are dearer to me than the whole world.