6-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 6
حدیث نمبر 1670
جعفر بن محمد ؒ کے والد محمد باقرؒ نے عقیل کے آزاد کردہ غلام ابو مرہ سے اور انھوں نے حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ فتح مکہ کے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھر میں ایک کپڑے میں جس…...
Hadith No: 1670
Abu Murra narrated on the authority of Umm Hani that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) on the day of the Conquest of Mecca observed in her house eight rak'ahs of prayer in one cloth, its opposite corners having been tied from the opposite sides.
حدیث نمبر 1671
حضرت ابو زر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : صبح کو تم میں سے ہر ایک شخص کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ ہوتا ہے ۔ پس ہر ایک تسبیح ( ایک دفعہ سبحا ن الله کہنا…...
Hadith No: 1671
Abu Dharr reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: In the morning charity is due from every bone in the body of every one of you. Every utterance of Allah's glorification is an act of charity. Every utterance of praise of Him is an act...
حدیث نمبر 1672
ابو تیاح نے کہا : ہمیں ابو عثمان نہدی نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا : مجھے میر ےخلیل صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کی تلقین فرمائی ، ہر ماہ تین روزے رکھنے کی ، چاشت کی دورکعتوں کی…...
Hadith No: 1672
Abu Huraira reported. My friend (the Holy Prophet, may peace be upon him) has instructed me to do three things: three fasts during every month, two rak'ahs of the forenoon prayer, and observing Witr prayer before going to bed.
حدیث نمبر 1673
عباس ، جریری ، اور ابو شمرضبعی ، دونوں نے کہا : ہم نے ابو عثمان نہدی سے سنا ، وہ حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کررہے تھے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سابقہ حدیث کی مانند حدیث بیان کی…...
Hadith No: 1673
A hadith like this has been narrated by Abu Huraira by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 1674
ابو رافع الصائغ نے کہا : میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، انھوں نے کہا ، مجھے میرے خلیل ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین باتوں کی تلقین فرمائی ۔ ۔ ۔ آگے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ابو عثمان…...
Hadith No: 1674
Abu Huraira reported: My friend Abu'l-Qasim ( صلی اللہ علیہ وسلم ) instructed me to do three things, and the rest of the hadith is the same.
حدیث نمبر 1675
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : میرےحبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تین باتوں کی تلقین فرمائی ہے ، جب تک میں زندہ رہوں گا ان کو کبھی ترک نہیں کروں گا ، ہر ماہ تین دنوں کے روزے ،…...
Hadith No: 1675
Abu Murra, the freed slave of Umm Hani, narrated on the authority of Abu Darda': My Friend ( صلی اللہ علیہ وسلم ) instructed me in three (acts), and I would never abandon them as long as I live. (And these three things are): Three fasts during every month,...
حدیث نمبر 1676
امام مالک ؒ نے نافع سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انھیں بتایاکہ جب موذن صبح کی اذان کہہ کر خاموش ہوجاتا اور صبح ظاہر ہوجاتی تو رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1676
Ibn 'Umar reported that Hafsa, the Mother of the Believers, informed him that when the Mu'adhdhin became silent after calling (people) to the dawn prayer, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) commenced the dawn (prayer) when it dawned by observing two short rak'ahs before the...
حدیث نمبر 1677
لیث بن سعد ، عبیداللہ اور ایوب سب نے نافع سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت بیان کی ہے جس طرح امام مالک ؒ نے کی ۔...
Hadith No: 1677
This hadith has been transmitted by Nafi' with the same chain of narrators.
حدیث نمبر 1678
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے زید بن محمد سے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا : میں نے نافع سے سنا ، وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث بیان کرتے تھے اور وہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت بیان…...
Hadith No: 1678
Hafsa reported that when it was dawn, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did not observe (any other prayers) but two short rak'ahs.