5-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 5
حدیث نمبر 1381
زہر ی سے امام مالک کی سابقہ سند ہی سے روایت ہے کہ عروہ نے کہا: مجھے نبی اکرم ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ عصر کی نماز ( اس وقت ) پڑھتے کہ دھوپ ان کے حجرے میں ہوتی ،…...
Hadith No: 1381
Urwah (also) said: 'A'isha?, the wife of the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) narrated it to me that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to say the afternoon prayer, when the light of the sun was there in her apartment before...
حدیث نمبر 1382
ابوبکر بن ابی شبیہ اور عمرو ناقد نے حدیث سنائی ، عمرو نے کہا : سفیان نے ہمیں زہری سے حدیث سنائی ، انھوں نے عروہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ نبی اکرم ﷺ عصر کی نماز پڑھتے تھے اور سورج…...
Hadith No: 1382
A'isha reported: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said the afternoon prayer as the sun shone in my apartment, and the afternoon shadow did not extend further. Abu Bakr said: The afternoon shadow did not appear to extend further.
حدیث نمبر 1383
یونس ابن شہاب سے روایت کی ، کہا مجھے عروہ بن زبیر نے بتایا کہ مجھے نبی اکرم ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ رسو ل اللہ ﷺ عصر کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جبکہ دھوپ ان کےحجرے میں ہوتی ( مشرق کی…...
Hadith No: 1383
A'isha, the wife of the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), said that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said the afternoon prayer (at the time) when the sun shone in her apartment and its shadow did not extend beyond her apartment.
حدیث نمبر 1384
ہشام نے اپنے والد عروہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسو ل اللہ ﷺ عصر کی نماز پڑھتے اور دھوپ میرے حجرے میں پڑ رہی ہوتی تھی...
Hadith No: 1384
A'isha reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said the afternoon prayer (at a time) when the (light) of the sun was there in my apartment.
حدیث نمبر 1385
معاذ بن ہشام نے ہمیں اپنے والد سے حدیث بیان کی انھوں نے قتادہ سے ، انھوں نے ابو ایوب سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سےروایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : جب تم فجر کی نماز پڑھو تو سورج کاپہلا کنارہ…...
Hadith No: 1385
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When you pray Fajr, its time is until the first part of the sun appears. When you pray Zuhr, its time is until 'Asr comes. When you pray 'Asr, its time is...
حدیث نمبر 1386
معاذ عنبری نے کہا : ہمیں شعبہ نے قتادہ سے ، انھوں نے ابو ایوب سے حدیث سنائی ۔ ابو ایوب کا نام یحییٰ بن مالک ازدی ہے ۔ ان کو مراغی بھی کہا جاتا ہے اور مراغ قبیلہ ازدہی کی ایک شاخ ہے ۔ انھوں نے حضرت عبداللہ بن…...
Hadith No: 1386
Abdullah b. 'Amr reported the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saying: The time of the noon prayer (lasts) as long as it is not afternoon, and the time of the afternoon prayer (lasts) as long as the sun does not turn pale and the time of the...
حدیث نمبر 1387
ابو عامر عقدی اور یحییٰ بن ابی بکیر نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھی یہی حدیث بیان کی ۔ ان دونوں کی روایت میں ، شعبہ نے کہا : انھوں ( قتادہ ) نے ایک بار اس حدیث کو مرفوع بیان کیا اور دوبار مرفوع بیان نہیں کیا ۔…...
Hadith No: 1387
Abu Bakr b Abu Shaiban and Yahya b Abu Bukair both of them narrated this hadith with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 1388
ہمام نے ہمیں حدیث بیان کی ( کہا ) : ہمیں قتادہ نے ابو ایوب سے حدیث سنائی ، انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ظہر کا وقت ( شروع ہوتا ہے ) جب سورج ڈھل…...
Hadith No: 1388
Abdullah b. 'Amr reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The time of the noon prayer is when the sun passes the meridian and a man's shadow is the same (length) as his height, (and it lasts) as long as the time for the...
حدیث نمبر 1389
حجاج نے جو حجاج اسلمی کے بیٹے ہیں ، قتادہ سے ، انھوں نے ابو ایوب سے اور انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ سے نمازوں کے اوقات کے بارے میں پوچھا…...
Hadith No: 1389
Abdullah b. 'Amr b. al-'As reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was asked about the times of prayers. He said: The time for the morning prayer (lasts) as long as the first visible part of the rising sun does not appear and the time...