54-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 54
حدیث نمبر 7497
ہشام نے محمد ( بن سیرین ) سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : چوہیا مسخ شدہ ہے اور اس کی دلیل یہ ہے کہ اس کے سامنے بکری کا دودھ رکھا جائے تو یہ پی لیتی ہے اور اس کے…...
Hadith No: 7497
Abu Huraira reported that the rat (is the result of) metamorphosis (of a group of Bani Isra'il) and the proof of this is that when the milk of goat is placed before it, it drinks it, and when the milk of the camel is placed before it, it would not...
حدیث نمبر 7498
عقیل نے زہری سے ، انھوں نے ابن مسیب سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا…...
Hadith No: 7498
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The believer does not allow to be stung twice from one (and the same) hole.
حدیث نمبر 7499
ابن شہاب کے بھتیجے نے اپنے چچاسے ، انھوں نے ابن مسیب سے ، انھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 7499
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 7500
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن کا معاملہ عجیب ہے ۔ اس کا ہرمعاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہے ۔ اور یہ بات مومن کے سوا کسی اور کومیسر نہیں ۔ اسے خوشی…...
Hadith No: 7500
Suhaib reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: Strange are the ways of a believer for there is good in every affair of his and this is not the case with anyone else except in the case of a believer for if he has an...
حدیث نمبر 7501
یزید بن زریع نے خالد حذاء سے ، انھوں نے عبدالرحمان بن ابی بکرہ سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک آدمی نے دوسرے آدمی کی تعریف کی ، کہا : تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 7501
Abd al-Rahman b. Abu Bakra reported on the authority of his father that a person praised another person in the presence of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), whereupon he said: Woe be to thee, you have broken the neck of your friend, you have broken the...
حدیث نمبر 7502
محمد بن جعفر غندر نے کہا : ہمیں شعبہ نے خالد حذاء سے ، حدیث بیان کی ، انھوں نے عبدالرحمان بن ابی بکرہ سے ، انھوں نے ا پنے والد سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 7502
Abd al-Rahman b. Abu Bakra reported on the authority of his father that a person was mentioned in the presence of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and a person said: Allah's Messenger, no person is more excellent than he after Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ...
حدیث نمبر 7503
ہاشم بن قاسم اور شبابہ بن سوار دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ یزید بن زریع کی حدیث کے مانند بیان کیا ، ان دونوں کی روایتوں میں یہ نہیں کہ ا س شخص نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی شخص اس…...
Hadith No: 7503
his hadith has been transmitted on the authority of Shu'ba with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 7504
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو سنا ، وہ کسی آدمی کی تعریف کررہا تھا ، تعریف میں اسے بہت بڑھا چڑھا رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :…...
Hadith No: 7504
Abu Musa reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) saw a person lauding another person or praising him too much. Thereupon he said: You killed him, or you sliced the back of a person.
حدیث نمبر 7505
ابو معمر سے روایت ہے کہ ایک شخص کھڑاہوا امراء میں سے کسی امیر کی تعریف کرنے لگا توحضرت مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس شخص پر مٹی ڈالنے لگے ، اور کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہ حکم دیاتھا کہ ہم مدح سراؤں کے…...
Hadith No: 7505
Abu Ma'mar reported that a person lauded a ruler amongst the rulers and Miqdad began to throw dust upon him and he said: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) commanded us that we should throw dust upon the faces of those who shower too much praise.
حدیث نمبر 7506
شعبہ نے منصور سے ، انھوں نے ابراہیم ( بن یزید نخعی ) سے ، انھوں نے ہمام بن حارث سے روایت کی کہ ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعریف کرنے لگا تو حضرت مقدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کا رخ کیا ، اپنے…...
Hadith No: 7506
Hammam b. al-Harith reported that a person began to praise 'Uthman and Miqdad sat upon his knee; and he was a bulky person and began to throw pebbles upon his (flatterer's) face. Thereupon 'Uthman said: What is the matter with you? And he said: Verily, Allah's Messenger ( صلی اللہ...