54-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 54
حدیث نمبر 7487
ابو خالد احمر نے سلیمان تیمی سے ‘ انہوں نے حضرت انس ؓ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مطابق روایت کی ۔...
Hadith No: 7487
This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 7488
ابو بردہ سے روایت ہے کہا : میں ( اپنے والد ) حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا وہ اس وقت حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی بیٹی کے گھر تھے ۔ مجھے چھینک آئی تو انھوں نے جواب میں دعانہیں دی اور…...
Hadith No: 7488
Abu Burda reported: I visited Abu Musa, as he was in the house of the daughter of Fadl b. 'Abbas. I sneezed but he did not respond to it (by saying): Allah may have mercy upon you. Then she sneezed and he (Fadl b. 'Abbas) said: May Allah have mercy...
حدیث نمبر 7489
ایاس بن سلمہ بن اکوع نے مجھے حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے ان سے حدیث بیان کی ، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا : آپ کے پاس ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ نے اسے دعا دی يَرْحَمُكَ اللَّهُ اللہ تم پر…...
Hadith No: 7489
Iyas b. Salama b. al-Akwa reported that his father reported to him that he heard Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: A person sneezed in his presence and he said to him: May Allah have mercy upon you. And he then sneezed for the second...
حدیث نمبر 7490
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جما ئی شیطان کی طرف سے ہے لہٰذاتم میں سے جب کسی شخص کو جمائی آئے تو وہ جہاں تک اس کو روک سکے روکے ۔...
Hadith No: 7490
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The yawning as from the devil. So when one of you yawns he should try to restrain it as far as it lies in his power.
حدیث نمبر 7491
بشر بن مفضل نے کہا : ہمیں سہیل بن ابی صالح نے حدیث بیان کی انھوں نے کہا : میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے ( عبدالرحمان ) سے سنا وہ میرے والد کو اپنے والد سے حدیث بیان کر رہے تھے انھوں نے کہا…...
Hadith No: 7491
The son of Abu Said al-Khudri reported on the authority of his father that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When one of you yawns, he should keep his mouth shut with the help of his hand, for it is the devil that enters therein.
حدیث نمبر 7492
عبد العزیز نے سہیل سے انھوں نے عبد الرحمان بن ابی سعید سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کوجمائی آئے تو وہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے کیونکہ شیطان اندر داخل ہوتا…...
Hadith No: 7492
The son of Abu Said al-Khudri reported on the authority of his father that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When one of you yawns, he should try to restrain it with cue help of his hand since it is the Satan that enters therein.
حدیث نمبر 7493
سفیان نے سہیل بن ابی صالح سے انھوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی شخص کو نماز میں جمائی آئے…...
Hadith No: 7493
The son of Abu Said al-Khudri reported on the authority of his father that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said. When one of you yawns while engaged in prayer, he should try to restrain so far as it lies in his power, since it is the...
حدیث نمبر 7494
جریر نے سہیل سے ، انھوں نے اپنے والد اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے سے ، انھوں نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ ( آگے ) بشراور…...
Hadith No: 7494
Abu Said al-Khudri reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) a hadith like this through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 7495
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فرشتوں کو نور سے پیدا کیا گیا ہے اور جنوں کو آگ کے شعلے سے اورآدم علیہ السلام کو اس ( مادے ) سے پیدا کیا گیا ہے جس…...
Hadith No: 7495
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The Angels were born out of light and the Jinns were born out of the spark of fire and Adam was born as he has been defined (in the Qur'an) for you (i. e. he is fashioned...
حدیث نمبر 7496
اسحاق بن ابراہیم ، محمد بن مثنیٰ عنزی اور محمد بن عبداللہ رزی نے ہمیں ثقفی سے حدیث بیان کی ، الفاظ ابن مثنیٰ کے ہیں ۔ کہا : ہمیں عبدالوہاب نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں خالد نے محمد بن سیرین سے حدیث بیان کی ، انھوں…...
Hadith No: 7496
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A group of Bani Isra'il was lost. I do not know what happened to it, but I think (that it 'underwent a process of metamorphosis) and assumed the shape of rats. Don't you see when the...