7498 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 7498
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
Hadith in Urdu
عقیل نے زہری سے ، انھوں نے ابن مسیب سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا ۔
Hadith in English
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: The believer does not allow to be stung twice from one (and the same) hole. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: A Believer Should Not Be Stung Twice From The Same Hole
- Kitab The Book of Zuhd and Softening of Hearts