40-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 40
حدیث نمبر 5746
جریر اور سفیان دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ بیان کیا اور تو ان کی رگ کاٹی کے الفاظ بیان نہیں کیے ۔...
Hadith No: 5746
A'mash reported this with the same chain of transmitters and he made no mention of the fact that he cut one of his veins.
حدیث نمبر 5747
سلیمان نے کہا : میں نے ابو سفیان کو سنا ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ، انھوں نے کہا : غزوہ احزاب میں حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بازو کی بڑی رگ میں تیر…...
Hadith No: 5747
Jabir b. 'Abdillah reported that on the day of Ahzab Ubayy received the wound of an arrow in his medial arm vein. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) cauterised it.
حدیث نمبر 5748
ابو زبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بازو کی بڑی رگ میں تیر لگا ، کہا : تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دست مبارک سےتیر کے پھل کے ساتھ…...
Hadith No: 5748
Jabir reported that Sa'd b. Mu'adh received a wound of the arrow in his vein. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) cauterised it with a rod and it was swollen, to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) did it for the second...
حدیث نمبر 5749
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوانے اور لگانے والے کو اس کی اجرت دی اور آپ نے ناک کے ذریعے دوائی لی ۔...
Hadith No: 5749
Ibn 'Abbas reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) got himself cupped and gave to the cupper his wages and he put the medicine in the nostril.
حدیث نمبر 5750
عمر و بن عامر انصاری نے کہا : میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، آپ کہہ رہے تھے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے بھی لگوائے ، آپ کسی کی اجرت کےمعاملے میں کسی پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتے…...
Hadith No: 5750
Anas b. Malik reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) got himself cupped and never withheld the wages of anyone.
حدیث نمبر 5751
یحییٰ بن سعید نے عبیداللہ سے روایت کی ، کہا : مجھے نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے خبر دی ، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کی لپٹوں سے ہے…...
Hadith No: 5751
Ibn Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The fever from the vehement raging of the (heat of Hell), so cool it with the help of water
حدیث نمبر 5752
عبداللہ بن نمیر اور محمد بن بشر نے کہا : ہمیں عبیداللہ نے نافع سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بخار…...
Hadith No: 5752
Ibn Umar reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Fever is due to vehemence of the heat of Hell, so cool it with water.
حدیث نمبر 5753
امام مالک اورضحاک بن عثمان ، دونوں نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بخار جہنم کی لپٹوں میں سے ہے ، اس کو پانی سے بجھاؤ ۔...
Hadith No: 5753
Ibn Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Fever is from the vehement raging of the fire of Hell, so extinguish it with water.
حدیث نمبر 5754
محمد بن زید نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بخار جہنم کی لپٹوں سے ہے ، اس کو پانی سے بجھاؤ ۔...
Hadith No: 5754
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Fever is from the vehement Paging of the Hell-fire, so cool it with water.
حدیث نمبر 5755
ابن نمیر نے ہشام سے ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بخار جہنم کی لپٹوں سے ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو ۔...
Hadith No: 5755
A'isha reported Allah's messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Fever is from the vehement raging of the Hell-fire, so cool it with water.