40-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 40
حدیث نمبر 5716
یو نس معمر اور زیاد سب نے ابن شہاب سے ، امام مالک کی سند کے ساتھ ان کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، مالک کے علاوہ اور کسی کی سند میں آپ کے ہاتھ کی برکت کی امید سے کے الفا ظ نہیں ۔ اور یو نس…...
Hadith No: 5716
This hadith has been narrated through some other chains of transmitters but with a slight variation of wording. In the hadith transmitted on the authority of Yanus and Ziyari (the words are): When Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) fell ill, he blew over his body by...
حدیث نمبر 5717
عبد الرحمٰن بن اسود نے اپنے والد سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دم کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے بتا یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے ایک گھر کے لو گوں کو…...
Hadith No: 5717
Abd al-Rahman b. al-Aswad reported on the authority of his father: I asked 'A'isha about incantation. She said: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had granted its sanction to the members of a family of the Ansar for incantation in curing every type of poison.
حدیث نمبر 5718
ابرا ہیم نے اسود سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے ایک گھر کے لو گوں کو ہر زہریلے ڈنک کے علاج کے لیے دم کرنے کی اجازت دی تھی ۔...
Hadith No: 5718
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) granted sanction to the members of a family of the Ansar for incantation (for removing the effects) of the poison of the scorpion.
حدیث نمبر 5719
ابو بکر بن ابی شیبہ زہیر بن حرب اور ابن ابی عمرنے ۔ الفاظ ابن ابی عمر کے ہیں ۔ کہا : ہمیں سفیان نے عبد ربہ بن سعیدسے حدیث بیان کی ، انھوں نے عمرہ سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ…...
Hadith No: 5719
A'isha reported that when any person fell ill with a disease or he had any ailment or he had any injury, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) placed his forefinger upon the ground and then lifted it by reciting the name of Allah. (and said):...
حدیث نمبر 5720
محمد بن بشر نے مسعر سے روایت کی ، کہا : ہمیں معبد بن خالد نے ابن شداد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انھیں حکم دیتے تھے کہ وہ نظر بد سے…...
Hadith No: 5720
A'isha reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) commanded the use of incantation for curing the influence of an evil eye.
حدیث نمبر 5721
عبید اللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں مسعر نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 5721
This hadith has been narrated on the authority of Mis'ar with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 5722
سفیان نے معبد بن خالد سے ، انھوں نے عبد اللہ بن شداد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے حکم دیتے تھے کہ میں نظر بد سے دم کرالوں ۔...
Hadith No: 5722
A'isha reported: Allah's Messenger (may peace he upon him) commanded me that I should make use of incantation for curing the influence of an evil eye.
حدیث نمبر 5723
ابو خیثمہ نے عاصم احول سے ، انھوں نے یو سف بن عبد اللہ سے ، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دم جھا ڑ کے بارے میں روایت بیان کی ، کہا : زہریلے ڈنگ جلد پر نکلنے والے دانوں اور نظر بد (…...
Hadith No: 5723
Anas b. Malik reported in connection with incantation that he had been granted sanction (to use incantation as a remedy) for the sting of the scorpion and for curing small pustules and dispelling the influence of an evil eye.
حدیث نمبر 5724
سفیان اور حسن بن صالح دونوں نے عاصم انھوں نے یوسف بن عبد اللہ سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نظر بد، زہریلے ڈنگ اور جلد پر نکلنے والے دانوں میں دم کرنے…...
Hadith No: 5724
Anas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) granted him sanction to use incantation (as a cure) for the, influence of an evil eye, the sting of the scorpion and small pustules.
حدیث نمبر 5725
زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں ایک لڑکی کے بارے میں جس کے چہرے (…...
Hadith No: 5725
Umm Salama, the wife of Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to a small girl in the house of Umm Salama that he had been seeing on her face black stains and told her that...