40-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 40
حدیث نمبر 5756
خالد بن حارث اور عبدہ بن سلیمان نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5756
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 5757
عبدہ بن سلیمان نے ہشام سے ، انھوں نے فاطمہ سے ، انھوں نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ بخار میں مبتلا عورت کو ان کے پاس لایاجاتا تو وہ پانی منگواتیں اور اسے عورت کے گریبان میں انڈیلتیں اور کہتیں : رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 5757
Asma' reported that a woman running high fever was brought to her. She asked water to be brought and then sprinkled it in the opening of a shirt at the uppermost part of the chest and said that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) had said: Cool...
حدیث نمبر 5758
ابن نمیر اور ابو اسامہ نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ابن نمیر کی حدیث میں ہے : وہ اس کے اور اسکی قمیص کے گریبان کے درمیان پانی ڈالتیں ۔ ابواسامہ کی حدیث میں انھوں نے یہ جہنم کی لپٹوں میں سے ہے کا…...
Hadith No: 5758
Hisham reported this hadith with the same chain of transmitters. In the hadith transmitted on the authority of Ibn Numair (the words are): She poured water on her sides and in the opening of the shirt at the uppermost part of the chest. There is no mention of these words:...
حدیث نمبر 5759
سعید بن مسروق نے عبایہ بن رفاعہ سے ، انھوں نے اپنے دادا سے ، انھوں نےحضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ فرمارہے تھے : بخار جہنم کے جوش سے…...
Hadith No: 5759
Rafi' b. Khadij reported: I heard Allah's messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The fever is due to the intense heat of the Hell, so cool it with water.
حدیث نمبر 5760
ابو بکر بن ابی شیبہ ، محمد بن مثنیٰ ، محمد بن حاتم اور ابو بکر بن نافع نے کہا : ہمیں عبدالرحمان بن مہدی نے سفیان سے حدیث بیان کی ، انھوں نے اپنے والد سے ، انھوں نے عبایہ بن رفاعہ سے روایت کی ، کہا : مجھے…...
Hadith No: 5760
Rafi' b. Khadij reported: I heard Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The fever is due to the intense heat of Hell, so cool it down in your (bodies) with water. Aba Bakr has made no mention of the word from you ('ankum), but he...
حدیث نمبر 5761
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےمرض میں ہم نے آپ کی مرضی کے بغیر منہ کے کونے سے آپ کے دہن مبارک میں دوائی ڈالی ، آپ نے اشارے سے روکا بھی کہ مجھے زبردستی…...
Hadith No: 5761
A'isha reported: we (intended to pour) medicine in the mouth of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) in his illness, but he pointed out (with the gesture of his hand) that it should not be poured into the mouth against his will. We said: (It was perhaps...
حدیث نمبر 5762
سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انھوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے ، انھوں نے عکا شہ بن محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : میں اپنے بیٹے کو لے کر رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 5762
Umm Qais, daughter of Mihsan, the sister of 'Ukasha b. Mihsan said: I visited Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) along with my son who had not, by that time, been weaned and he urinated over his (clothes). He ordered water to be brought and sprinkled (it)...
حدیث نمبر 5763
انھوں نے ( ام قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) نے کہا : میں اپنے ایک بچے کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حا ضر ہو ئی ، میں نے اس کے گلے میں سوزش کی بنا پر اس کے حلق کو انگلی سے اوپر…...
Hadith No: 5763
Same as Hadees 5763
حدیث نمبر 5764
یونس بن یزید نے کہا کہ ابن شہاب نے انھیں بتا یا کہا : مجھے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود نے خبر دی کہ حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا ۔ پہلے پہل ہجرت کرنے والی ان خواتین میں سے تھیں جنھوں نے…...
Hadith No: 5764
Umm Qais, daughter of Mihsan, was one of the earlier female emigrants who had pledged allegiance to Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ). She was the sister of Ukasha b. Mihsan, one of the posterity of Asad b. Khuzaima. She reported that she came to Allah's messenger...
حدیث نمبر 5765
عبید اللہ نے کہا : انھوں ( ام قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) نے مجھ سے بیان کیا کہ ان کے اسی بچے نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گو د میں پیشاب کر دیا تھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا کر…...
Hadith No: 5765
Ubaidullah reported that she had told that that was the child who had urinated in the lap of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ), and Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) called for water and sprinkled it on his urine, but he did not...