3-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 3
حدیث نمبر 759
یزید بن ابی حبیب نے جعفر سے ، انہوں نے عراک سے ، انہوں نے عروہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سےروایت کی ، کہا : ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہانے رسول اللہ ﷺ سے خون کے بارے میں سوال کیا ۔ حضرت عائشہؓ نے بتایا…...
Hadith No: 759
On the authority of 'A'isha: Umm Habiba asked the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) about the blood (which flows beyond the period of menstruation). 'A'isha said: I saw her wash-tub full of blood. The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said:...
حدیث نمبر 760
اسحاق کے والد بکر بن مضر نے جعفر بن ربیعہ سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہانے ، جو عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بیوی تھیں ، رسول…...
Hadith No: 760
A'isha, the wife of the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), said: Umm Habiba b. Jahsh who was the spouse of Abd al- Rahman b. Auf made a complaint to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) about blood (which flows beyond the menstrual...
حدیث نمبر 761
حماد نے یزید رشک سے ، انہوں نے معاذہ سے روایت کی کہ ایک عورت نےحضرت عائشہ ؓ سے پوچھا : کیا ایک عورت ایام حیض کی نمازوں کی قضادے کی ؟ تو عائشہ ؓ نے پوچھا : کیا توحروریہ ( خوارج میں سے ) ہے؟ رسول اللہ ﷺ کے…...
Hadith No: 761
Mu'adha reported: A woman asked 'A'isha: Should one amongst us complete prayers abandoned during the period of menses? 'A'isha said: Are you a Haruriya? When any one of us during the time of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was in her menses (and abandoned...
حدیث نمبر 762
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے یزید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے معاذہ سے سنا کہ انہوں نےحضرت عائشہ ؓ سے سوال کیا : کیا حائضہ نماز کی قضادے؟ عائشہ ؓ نے کہا : کیا تو حروریہ ( خوارج میں سے…...
Hadith No: 762
It is reported from Mu'adha that she asked 'A'isha: Should a menstruating woman complete the prayer (abandoned during the menstrual period)? 'A'isha said: Are you a Hurariya? The wives of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) have had their monthly courses, (but) did he order...
حدیث نمبر 763
عاصم نے معاذہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے عائشہ ؓ سے سوال کیا ، میں نے کہا : حائضہ عورت کا یہ حال کیوں ہے کہ وہ روزوں کی قضا دیتی ہے نماز کی نہیں ؟ انہوں نے فرمایا : کیا تم حروریہ ہو ؟…...
Hadith No: 763
Mu'adha said: I asked 'A'isha: What is the reason that a menstruating woman completes the fasts (that she abandons during her monthly course). but she does not complete the prayers? She (Hadrat 'A'isha) said: Are you a Haruriya? I said: I am not a Haruriya, but I simply want to...
حدیث نمبر 764
ابونضر سے روایت ہے کہ حضرت ام ہانی بنت ابی طالب ؓ کے آزاد کردہ غلام ابو مرہ نے خبر دی کہ انہوں نے ام ہانی ؓ سے سنا ، وہ کہتی تھی کہ میں فتح مکہ کے سال رسول اللہ ﷺ کے پاس گئی ، میں نے آپ کو…...
Hadith No: 764
Umm Hani b. Abu Talib reported: I went to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) on the day of the conquest (of Mecca) and found him take a bath. while his daughter Fatimah was holding a curtain around him.
حدیث نمبر 765
یزید بن ابی حبیب نے سعید بن ابی ہند سے روایت کی کہ عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ابو مرہ نے ان سے حدیث بیان کی کہ ام ہانی بنت ابی طالبؓ نے انہیں بتایا کہ جس سال مکہ فتح ہوا وہ آپ کے…...
Hadith No: 765
Umm Hani b. Abu Talib reported: It was the day of the conquest (of Mecca) that she went to the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and he was staying at a higher part (of that city). The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث نمبر 766
سعید بن ابی ہند کے ایک اور شاگرد ولید بن کثیر نے اسی سند سےحدیث بیان کی اور یہ الفاظ کہے : تو آپ کی بیٹی حضرت فاطمہ ؓ نے آپ کے کپڑے کے ذریعے سے آپ کے لیے اوٹ بنا دی ۔ آپ جب غسل کے چکے تو وہی…...
Hadith No: 766
This hadith is narrated by Sa'id b. Abu Hind with the same chain of transmitters and said: His (the Holy Prophet's) daughter Fatimah provided him privacy with the help of his cloth, and when he had taken a bath he took it up and wrapped it around him and then...
حدیث نمبر 767
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت میمونہ ؓ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے نبی اکرمﷺ ( کے غسل ) کے لیے پانی رکھا اور آپ کو پردہ مہیاکیا تو آپ نے غسل فرمایا ۔...
Hadith No: 767
Maimuna reported: I placed water for the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and provided privacy for him, and he took a bath.
حدیث نمبر 768
زید بن حباب نے ضحاک بن عثمان سے روایت کی ، کہا : مجھے زید بن اسلم نے خبر دی ، انہوں نے عبد الرحمن بن ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :…...
Hadith No: 768
Abd al-Rahman, the son of Abu Sa'id al-Khudri, reported from his father: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: A man should not see the private parts of another man, and a woman should not see the private parts of another woman, and a man...