3-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 3
حدیث نمبر 729
بکیر بن عبداللہ نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے روایت کی ، کہا : حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا : جب رسول اللہ ﷺ غسل فرماتے تودائیں ہاتھ سے آغاز فرماتے ، اس پر پانی ڈال کر اسے دھوتے ، پھر جہاں ناپسندیدہ چیز لگی ہوتی اسے دائیں ہاتھ سے…...
Hadith No: 729
Salama b. Abd al-Rahman narrated it on the authority of A'isha that when the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath, he started from the right hand and poured water over it and washed it, and then poured water on the impurity with the...
حدیث نمبر 730
حفصہ بنت عبد الرحمن بن ابی بکر سے ( جو منذر بن زبیر کی اہلیہ تھیں ) روایت ہے کہ حضرت عائشہؓ نے انہیں بتایا کہ وہ ( خود ) اور نبی اکرمﷺ ایک برتن میں غسل کرتے جس میں تین مد ( مد ایک صاع کا چوتھاحصہ ہوتا ہے…...
Hadith No: 730
Hafsa, daughter of 'Abd al-Rahman b. Abu Bakr, reported that 'A'isha narrated to her that she and the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath from the same vessel which contained water equal to three Mudds or thereabout.
حدیث نمبر 731
قاسم بن محمد ( بن ابی بکر ) نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، فرمایا : میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن سے غسل جنابت کرتے اور ہمارے ہاتھ باری باری اس میں جاتے...
Hadith No: 731
A'isha reported: I and the Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath from the same vessel and our hands alternated into it in the state that we had had sexual intercourse.
حدیث نمبر 732
( حضرت عائشہ کی شاگرد ) معاذہ بنت عبد اللہ نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، انہوں نے کہا میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن سے ، جو میرے اور آپ کے درمیان ہوتا ، غسل کرتے ۔ آپ میری نسبت جلد پانی لیتے حتی کہ میں…...
Hadith No: 732
A'isha reported: I and the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath from one vessel which was placed between me and him and he would get ahead of me, so that I would say: Spare (some water for) me, spare (some water for) me;...
حدیث نمبر 733
سفیان نے عمرو سے ، انہوں نے ابو شعثاء سے ، انہوں نے ابن عباسؓ سے روایت کی ، کہا ، مجھے حضرت میمونہ ؓ نے خبر دی کہ وہ اور نبی اکرمﷺ ایک ( ہی ) برتن میں ( سے ) غسل کرتے تھے ۔...
Hadith No: 733
Ibn Abbas said: Maimuna (the wife of the Holy Prophet) reported to me that she and the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath from one vessel.
حدیث نمبر 734
ابن جریج نے عمرو بن دینار سے روایت کی ، کہا : مجھے جتنا زیادہ ( سےزیادہ ) علم ہے اور جو میرے ذہن میں آتا ہے اس کے مطابق مجھے ابو شعثاء نے خبر دی کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں بتایاکہ رسول اللہ…...
Hadith No: 734
Ibn Abbas reported that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath with the water left over by Maimuna.
حدیث نمبر 735
حضرت ام سلمہ ؓ نے بیان کیا کہ وہ اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن میں ( سے ) غسل جنابت کرتے تھے ۔...
Hadith No: 735
Zainab bint Umm Salama (the wife of the Holy Prophet) reported that Umm Salama and the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath from the same vessel.
حدیث نمبر 736
عبید اللہ بن معاذ نے بیان کی کہ ان کے والد نے انہیں حدیث سنائی اور ابن مثنی نے عبد الرحمان ، یعنی ابن مہدی سے حدیث بیان کی ، ان دونوں نے کہا : ہمیں شعبہ نے عبداللہ بن عبداللہ بن جبر سے حدیث بیان کی ، کہا :…...
Hadith No: 736
Anas reported that the Messenger of Allah (may peace he upon him) took a bath with five Makkuks of water and performed ablution with one Makkuk. Ibn Muthanna has used the words five Makakiyya, and Ibn Mu'adh narrated it from 'Abdullah b. 'Abdullah and he made no mention of Ibn...
حدیث نمبر 737
مسعر نے ابن جبر سے ، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ ایک مد سے وضو فرماتے اور ایک صاع سے پانچ مد تک ( کے پانی ) سے غسل کرتے ۔...
Hadith No: 737
Anas said: The Apostle of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) performed ablution with one Mudd and took bath with a Sa' up to five Mudds.
حدیث نمبر 738
بشر نے کہا : ہمیں ابو ریحانہ نے حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سےحدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ ایک صاع پانی سے غسل جنابت فرماتے اور ایک مد پانی سے وضو فرما لیتے ۔...
Hadith No: 738
Safina reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took a bath with one Sa` of water because of sexual intercourse and performed ablution with one Mudd.