3-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 3
حدیث نمبر 789
۔ ابن شہاب نے کہا : مجھے سعید بن خالد بن عمرو بن عثمان نے ، جب میں اسے ( سابقہ سند سے ) یہ حدیث سنا رہا تھا ، بتایا کہ اس نے عروہ بن زبیر سے ایسی چیز ( کھانے ) سے وضو کے بارے میں پوچھا جسے…...
Hadith No: 789
Urwa reported on the authority of'A'isha, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), saying this: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said. Perform ablution (after eating) anything touched by fire.
حدیث نمبر 790
عطاء بن یسار نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ نے بکری کا شانہ تناول فرمایا ، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔...
Hadith No: 790
Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took (meat of) goat's shoulder and offered prayer and did not perform ablution.
حدیث نمبر 791
۔ محمد بن عمرو بن عطاء اور علی بن عبد اللہ بن عباس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبیﷺ نے گوشت والی ہڈی یا کچھ گوشت کھایا ، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا یا پانی کو نہیں چھوا۔...
Hadith No: 791
Ibn 'Abbas reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took flesh from the bone or meat, and then offered prayer and did not perform ablution, and (in fact) he did not touch water.
حدیث نمبر 792
ابراہیم بن سعد نے کہا : ہمیں زہری نے جعفر بن عمرو بن امیہ ضمیری سے حدیث بیان کی ، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کو ایک شانے سے ( گوشت ) کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا ، پھر آپ نے نماز پڑھی…...
Hadith No: 792
Ja'far b. Amr b. Umayya al-Damari reported on the authority of his father who said: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) take slices from goat's shoulder, and then eat them, and then offer prayer without having performed ablution.
حدیث نمبر 793
ابن شہاب زہری کے دوسرے شاگرد عمرو بن حارث نے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ عمرو بن امیہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہﷺ کو بکری کے ایک شانے سے ( گوشت ) کاٹتے ہوئے دیکھا ، پھر آپ نے اس میں سے…...
Hadith No: 793
Ja'far b. 'Amr b. Umayya al-Damari reported on the authority of his father who said: I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) take slices from goat's shoulder and then eat them. He was called for prayer and he got'up, leaving aside the knife, and...
حدیث نمبر 794
۔ ابن شہاب نے کہا : مجھے علی بن عبد اللہ بن عباس نے اپنے والد ( عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما ) سے اور انہوں نے رسول اللہﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے ۔...
Hadith No: 794
Same as Hadees 793
حدیث نمبر 795
بکیر بن اشج نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے مولیٰ کریب سے ، انہوں نے نبیﷺ کی زوجہ حضرت میمونہؓ سے روایت کی کہ نبیﷺ نے ان کے ہاں شانے کا گوشت کھایا ، پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا ۔...
Hadith No: 795
Ibn 'Abbas reported it on the authority of Maimuana, the wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), that the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took (a piece of goat's) shoulder at her place, and then offered prayer but did...
حدیث نمبر 796
یعقوب بن اشج نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام کریب سے ، انہوں نے نبیﷺ کی زوجہ حضرت میمونہؓ سے یہی حدیث بیان کی ہے ۔...
Hadith No: 796
This hadith has been narrated by Ibn 'Abbas on the authority of Maimuna. the wife of the Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ), by another chain of transmitters.
حدیث نمبر 797
حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہﷺ کے لیے بکری کے پیٹ ( کا گوشت ، جگر ، گردے وغیرہ ) بھونتا تھا ( آپ اسے کھاتے ) ، اس کے بعد آپﷺ…...
Hadith No: 797
Abu Rafi' reported: I testify that I used to roast the liver of the goat for the Messenger of Allah (may peace be tipcn him) and then he offered praver but did not perform ablution.
حدیث نمبر 798
۔ عقیل نے زہری سے ، انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبیﷺ نے دودھ نوش فرمایا : پھر پانی طلب کیا ، کلی کی اور فرمایا : یقیناً اس میں کچھ چکناہٹ…...
Hadith No: 798
Ibn Abbas reported: The Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) took milk and then called for water and rinsed (his mouth) and said: It contains greasiness.