37-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 37
حدیث نمبر 5167
سفیان بن عیینہ نے زہری سے ، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو ( کے بنے ہوئے ) اور روغن زفت ملے ہوئے برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔...
Hadith No: 5167
The above hadith is narrated through a different chain with slight variation in wording.
حدیث نمبر 5168
۔ ( گزشتہ سند سے روایت کرتے ہوئے سفیان بن عیینہ نے ) کہا : انھیں ابو سلمہ نے بتایا کہ انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کدو کے ( بنے ہوئے )…...
Hadith No: 5168
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Do not prepare Nabidh in gourd or jar or in a pitcher besmeared with pitch (known as green pitcher).
حدیث نمبر 5169
سہیل کے والد ( ابوصالح ) نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روغن زفت ملے ہوئے برتنوں ، سبز گھڑوں اور کھوکھلی ( کی ہوئی ) لکڑی کے برتنوں…...
Hadith No: 5169
Abu Huraira reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade (the preparation of Nabidh) in varnished jar, pitcher besmeared with green pitch and hollow stump. It was said to Abu Huraira: What that Hantama was? He said: It is green pitcher (besmeared with pitch).
حدیث نمبر 5170
محمد نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس کے وفدسےفرمایا : میں تم کو کدو کے ( بنے ہوئے ) برتنوں ، حنتم ، کھوکھلی لکڑی کے برتنوں ، روغن قارملے ہوئے برتنوں سےمنع کرتا ہوں ۔…...
Hadith No: 5170
Abu Huraira reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said to the group of Abd al-Qais: I forbid you (to prepare Nabidh) in gourd. and green pitcher, hollow stump and varnished jar and the waterskin having its upper end cut, but (prepare it) in your small...
حدیث نمبر 5171
عبشر ، جریر اور شعبہ سب نے اعمش سے ، انھوں نے ابراہیم تیمی سے ، انھوں نے حارث بن سوید سے اور انھوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے بنے ہوئے اور روغن زفت ملے…...
Hadith No: 5171
Ali reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade to prepare Nabidh in gourd and varnished jar. This hadith has been narrated through another chain of transmitters with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 5172
منصور نے ابراہیم سے روایت کی ، کہا : میں نے اسود سے کہا : کیا تم نے ام المومنین ( عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) سے ان بر تنوں کے بارے میں پوچھا تھا جن میں نبیذ بنانا مکروہ ہے؟انھوں نے کہا : ہاں ، میں نے…...
Hadith No: 5172
Ibrahim reported: I said to Aswad if he had asked the Mother of the Believers (in which utensils) he (the Holy Prophet) disapproved the preparation of Nabidh. He (Aswad) said: Yes. I said: Mother of the Believers, inform me about the utensils in which) Allah's Apostle forbade to prepare Nabidh....
حدیث نمبر 5173
اعمش نے ابراہیم سے انھوں نے اسود سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے بنے ہوئے اورروغن زفت ملے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا ۔...
Hadith No: 5173
A'isha reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade (the preparation) of Nabidh in gourd and varnished jar.
حدیث نمبر 5174
منصور ، سلیمان اور حماد نے ابراہیم سے ، انھوں نے اسود سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 5174
The above hadith has been narrated likewise through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5175
ثمامہ بن حزن قشیری نے حدیث بیان کی ، کہا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضری دی تو میں نے ان سے نبیذ کے متعلق سوال کیا ، انھوں نے مجھے حدیث سنائی کہ ( بنو ) عبدالقیس کا وفد نبی کریم صلی…...
Hadith No: 5175
Thumama b. Hazn Al-Qushairi reported: I met 'A'isha and asked her (about the utensils in which) Nabidh (may be prepared). She narrated to me that a group of 'Abd al-Qais came to Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) and asked: Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث نمبر 5176
ابن علیہ نے کہا : ہمیں اسحاق بن سوید نے معاذہ سےحدیث بیان کی ، انھوں نےحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے ( بنے ہوئے ) برتن ، سبز گھڑوں ، کھوکھلی لکڑی کے برتنوں…...
Hadith No: 5176
A'isha reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbidding (the preparation of Nabidh) in varnished jar, green pitcher, gourd, and hollow stump,