37-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 37
حدیث نمبر 5157
حسین معلم نے کہا : یحییٰ بن ابی کثیر نے ہمیں انھی دونوں سندوں سے حدیث بیان کی ، مگر انھوں نے کہا : تازہ کھجور اور رنگ بدلتی کھجور خشک کھجور اور کشمش کی ( نبیذنہ بنا ؤ )...
Hadith No: 5157
This hadith has been narrated on the authority of Yahya b. Abu Kathir through these two chains of transmitters but with a slight variation of words.
حدیث نمبر 5158
۔ ابان عطار نے کہا : ہمیں یحییٰ بن ابی کثیر نے حدیث بیان کی کہا : مجھے عبد اللہ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( نبیذبنا نے کے لیے ) خشک بدلتی اور تازہ کھجوروں کو…...
Hadith No: 5158
Abdullah b. Abu Qatada, on the authority of his father, reported Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbidding the preparation of the mixture of ripe dates and unripe dates, and the mixture of grapes and dates, and that of nearly ripe dates and fresh dates but the...
حدیث نمبر 5159
ابو سلمہ بن عبد الرحمٰن نے ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سند کے مانند حدیث بیان کی ۔...
Hadith No: 5159
This hadith is narrated on the authority of Abu Qatada through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5160
وکیع نے عکرمہ بن عمار سے انھوں نے ابو کثیر حنفی سے انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کشمش اور کھجوروں کچی اور خشک کھجوروں ( کو ملا کر نبیذ بنا نے ) سے…...
Hadith No: 5160
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade (the preparation of Nabidh) from grapes and dates, and unripe dates and dry dates (by mixing them together). He (the Prophet also) said: Prepare Nabidh from each one of them separately.
حدیث نمبر 5161
ہا شم بن قاسم نے کہا : ہمیں عکرمہ بن عمار نے حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں یزید بن عبد الرحمٰن بن اذینہ نے اور وہ ابو کثیر عنبری ہیں ۔ حدیث بیان کی کہا : مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث بیان کی…...
Hadith No: 5161
The above hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 5162
علی بن مسہر نے ہمیں شیبانی سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حبیب سے انھوں نے سعید بن جبیر سے انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( نبیذ بنا نے کے لیے )…...
Hadith No: 5162
Ibn 'Abbas reported that Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the mixing of dates and grapes together, and mixing of unripe dates and ripe dates together (for preparing Nabidh), and he wrote to the people of Jurash (in Yemen) forbidding them to prepare the mixture of...
حدیث نمبر 5163
خالد طحان نے شیبانی سے اسی سند کے ساتھ خشک کھجوروں اور کشمش کے متعلق روایت بیان کی اور انھوں نے کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کا ذکر نہیں کیا ۔...
Hadith No: 5163
This hadith has been narrated through another chain of transmitters with a slight variation of words.
حدیث نمبر 5164
عبد الرزاق نے کہا : ہمیں ابن جریج نے خبردی کہا : مجھے موسیٰ بن عقبہ نے بتا یا انھوں نے نافع سے انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہ وہ کہاکرتے تھے : کچی اور تازہ کھجوروں کو ملا کر اور خشک…...
Hadith No: 5164
Ibn Umar reported that he was forbidden to prepare Nabidh by mixing unripe dates and fresh dates, and dates with grapes.
حدیث نمبر 5165
روح نے کہا : ہمیں ابن جریج نے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے موسیٰ بن عقبہ نے نا فع سے خبر دی انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : کچی اور تازہ کھجوروں کو اور ( اسی طرح…...
Hadith No: 5165
Ibn 'Umar reported that they were forbidden to prepare Nabidh by mixing dry dates and fresh dates and dates and grapes together.
حدیث نمبر 5166
لیث نے ابن شہاب سے ، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو ( کے بنے ہوئے ) اور روغن زِفت ملے ہوئے برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع…...
Hadith No: 5166
Anas b. Malik reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the preparation of Nabidh in gourd or varnished jar.