37-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 37
حدیث نمبر 5377
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرما یا : مومن ایک آنت میں کھا تا ہے جبکہ کا فر سات آنتوں میں کھا تا ہے ۔...
Hadith No: 5377
Abu Musa reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: A believer eats in one intestine, whereas a non-believer eats in seven intestines.
حدیث نمبر 5378
عبد العز یز بن محمد نے ابو علاء سے انھوں نے اپنے والد سےانھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ان سب کی حدیث کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5378
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira with a different chain of transmitters.
حدیث نمبر 5379
سہیل بن ابو صالح نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مہمان آیا وہ شخص کا فر تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے ایک بکری کا دودھ…...
Hadith No: 5379
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) invited a non-Muslim. Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) commanded that a goat be milked for him. It was milked and he drank its milk. Then the second one was milked and he drank...
حدیث نمبر 5380
جریر نے اعمش سےانھوں نے ابو حازم سے انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکا لا اگرکو ئی چیز آپ کو پسند آتی تو آپ اس کو کھا…...
Hadith No: 5380
Abu Huraira reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) never found fault with food (served to him). If he liked anything, he ate it and if he did not like it he left it.
حدیث نمبر 5381
زہیر نے ہمیں سلیمان اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5381
This hadith has been narrated on the authority of A'mash with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 5382
سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5382
A hadith like this has been narrated on the authority of A'mash.
حدیث نمبر 5383
آل جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابو یحییٰ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ نے کبھی کسی کھا نے میں عیب نکا لا ہو ۔ اگر آپ کو کوئی کھا…...
Hadith No: 5383
Abu Huraira reported: I never saw Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) finding fault with food (served to him) ; if he liked it he ate it, and if did not like it he kept silent.