35-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 35
حدیث نمبر 5022
محمد بن علی نے حضرت جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ جنگ خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتوگدھوں کا گوشت کھا نے سے منع فر ما یا اور گھوڑوں کا گوشت کھانے کی اجازت عطاکی ۔...
Hadith No: 5022
Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prohibited eating of the flesh of domestic asses on the Day of Khaibar, and permitted the cooking of the flesh of horses.
حدیث نمبر 5023
محمد بن بکر نے کہا : ہمیں ابن جریج نے خبردی ، کہا : مجھے ابو زبیر نے بتا یا کہ انھوں نے حضرت جا بر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے ، خیبر کے زمانے میں ہم نے جنگلی گدھوں (…...
Hadith No: 5023
Jabir b. 'Abdullah is reported to have said: We ate during the time of Khaibar the (flesh) of horses and of wild asses, but Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prohibited us (to eat) the flesh of domestic asses.
حدیث نمبر 5024
ابن وہب اور ابو عاصم نے ابن جریج سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ۔...
Hadith No: 5024
This hadith has hen transmitted on the authority of Ibn Juraij.
حدیث نمبر 5025
عبد اللہ بن نمیر ، حفص بن غیاث اور وکیع نے ہشام سے ، انھوں نے ( اپنی اہلیہ ) فاطمہ سے ، انھوں نے ( اپنی دادی ) حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں…...
Hadith No: 5025
Asma' reported: We slaughtered a horse and ate it during the lifetime of Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ).
حدیث نمبر 5026
ابو معاویہ اور ابو اسامہ دونوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ۔...
Hadith No: 5026
This hadith has been transmitted on the authority of Hisham.
حدیث نمبر 5027
عبد اللہ بن دینار سے روایت ہے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے ہو ئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سانڈے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرما یا : میں اس کو کھاتا ہو نہ حرام کرتا…...
Hadith No: 5027
Ibn 'Umar reported: Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was asked about the eating of (the flesh) of the lizard, whereupon he said: I am neither the eater of it nor its prohibitor.
حدیث نمبر 5028
لیث نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سانڈا کھا نے کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرما یا : نہ میں اس کو کھاتا ہوں ،…...
Hadith No: 5028
Ibn 'Umar reported: A person asked Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) about the eating of the lizard, whereupon he said. I neither eat it, nor do I prohibit it
حدیث نمبر 5029
عبد اللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں عبید اللہ نے حدیث بیان کی ، انھوں نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تھے کہ ایک شخص نے رسول اللہ…...
Hadith No: 5029
Ibn 'Umar reported that a person asked Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as he was sitting on the pulpit about the eating of the lizard, whereupon he said: I neither eat it, nor do I prohibit it.
حدیث نمبر 5030
یحییٰ نے عبید اللہ سے اسی سند سے اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 5030
This hadith has been narrated on the authority of 'Ubaidullah with the same chain of transmitters.
حدیث نمبر 5031
ایوب ، مالک بن مغول ، ابن جریج ، موسیٰ بن عقبہ اور اسامہ سب نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سانڈے کے بارے میں نافع سے روایت کردہ لیث کی حدیث…...
Hadith No: 5031
A hadith pertaining to the eating of the lizard is transmitted from the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم ) on the authority of Ibn 'Umar, but in this very hadith narrated through a different chain of transmitters there is a slight variation of wording (and the words are):...