35-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 35
حدیث نمبر 4992
عبدالرحمان بن مہدی نے مالک سے ، انھوں نے اسماعیل بن ابی حکیم سے ، انھوں نے عبیدہ بن سفیان سے ، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فرمایا؛ ہر کچلیوں…...
Hadith No: 4992
Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: The eating of all fanged beasts of prey is unlawful
حدیث نمبر 4993
ابن وہب نے کہا : مجھے امام مالک بن انس نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 4993
This hadith has been narrated through another chain of transmitters.
حدیث نمبر 4994
معاذ عنبری نے کہا : ہمیں شعبہ نے حکم سے ، انھوں نے میمون بن مہران سے ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلیوں والے درندے اور ناخنوں والے پرندے ( کو…...
Hadith No: 4994
Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prohibited the eating of all fanged beasts of prey, and all the birds having talons.
حدیث نمبر 4995
سہل بن حماد نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ۔...
Hadith No: 4995
This hadith has been transmitted on the authority of Shu'ba.
حدیث نمبر 4996
ابو عوانہ نے کہا : ہمیں حکیم اور ابو بشر نے میمون بن مہران سے حدیث بیا ن کی ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلیوں والے درندے اور پنچوں سے شکار کرنے والے…...
Hadith No: 4996
Ibn Abbas reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade (the eating) of all the fanged beasts of prey, and of all the birds having talons.
حدیث نمبر 4997
ہشیم اور ابوعوانہ نے ابو بشر سے ، انہوں نے میمون بن مہران سے روایت کی ، انھوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ، حکم سے شعبہ کی روایت کردہ حدیث کے مانند…...
Hadith No: 4997
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Abbas through a different chain of transmitters.
حدیث نمبر 4998
ابو زبیر نے حضرت جابر سے روایت کی ، کہا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بھیجا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کی امارت میں قریش کے ایک قافلے کو ملنے ( یعنی ان کے پیچھے ) اور ہمارے سفر خرچ کے لئے کھجور کا…...
Hadith No: 4998
Jabir reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) sent us (on an expedition) and appointed Abu 'Ubaida our chief that we might intercept a caravan of the Quraish and provided us with a bag of dates. And he found for us nothing besides it. Abu Ubaida gave each of...
حدیث نمبر 4999
عمرو نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین سو سواروں کے ساتھ ہمیں مہم پرروانہ فرمایا ، ہمارے امیر حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے ، ہمیں قریش…...
Hadith No: 4999
Jabir b. 'Abdullah reported: Allah's Messenger (may peace he upon him) sent us (on an expedition). We were three hundred riders and our chief (leader) was 'Ubaida b. al-Jarrah. We were on the look out for a caravan of the Quraish. So we stayed on the coast for half a...
حدیث نمبر 5000
عمر و نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پتوں و الے لشکر کے بارے میں بیان کرتے ہوئے سناکہ ( جب زادراہ ختم ہوگیا تو ابتدا میں ) ایک دن ایک شخص نے تین اونٹ ذبح کیے ، پھر تین ذبح کیے ، پھر تین ذبح کیے ،…...
Hadith No: 5000
Amr reported on the authority of Jabir that in the expedition of Khabat (leaves) a person slaughtered three camels, then three, then three, then Abu 'Ubaida forbade him (to do so fearing that the rides may become short).
حدیث نمبر 5001
ہشام بن عروہ نے وہب بن کیسان سے ، انھوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ( ایک مہم میں ) روانہ کیا ۔ اس وقت ہم تین سو تھے ، ہم نے اپنا اپنا…...
Hadith No: 5001
Jabir b. 'Abdullah reported: Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent us (on an expedition), and we were three hundred in number, and we were carrying our bags of provisions around our necks.