35-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 35
حدیث نمبر 5002
امام مالک بن انس نے ابو نعیم وہب بن کیسان سے روایت کی کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انھیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین سو کا ایک لشکر بھیجا اور اور حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ…...
Hadith No: 5002
Jabir b. 'Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent on in expedition a detachment consisting of three hundred (persons) and appointed Abu 'Ubaida b. Jarrah as their chief. Their provisions ran short: 'Abu 'Ubaida collected their provisions in the provision bag. and he fed...
حدیث نمبر 5003
ولید بن کثیر نے کہا : میں نے وہب بن کیسان کو کہتے ہوئے سنا : میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو بیان کرتے ہوئے سناکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساحل سمندر کی جانب ایک لشکر روانہ فرمایا ، میں بھی اس…...
Hadith No: 5003
Jabir b. Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent an expedition to the sea coast and I was one among them. The rest of the hadith is the same with a slight variation of wording that in the hadith transmitted on the authority of...
حدیث نمبر 5004
عبیداللہ بن مقسم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارض جہینہ کی طرف ایک لشکر روانہ فرمایا اور ایک شخص کو اس کا امیر بنایا ، اور ( اس کے بعد ) ان سب…...
Hadith No: 5004
Jabir b. Abdullah reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) sent an expedition to the land of the tribe of Juhaina, and appointed a person as a chief over them.
حدیث نمبر 5005
امام مالک بن انس نے ابن شہاب سے ، انھوں نے محمد بن علی ( ابن حنفیہ ) کے دو بیٹوں عبداللہ اورحسن سے ، ان دونوں نے اپنے والدسے ، انھوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 5005
Ali b. Abi Talib reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade on the Day of Khaibar temporary marriage (Muta') with women and the eating of the flesh of domestic asses.
حدیث نمبر 5006
سفیان ، عبیداللہ ، یونس اور معمر سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی اور یونس کی حدیث میں ہے : اور پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے ( منع فرمادیا ۔)...
Hadith No: 5006
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri through a different chain of transmitters with a slight variation of wording.
حدیث نمبر 5007
حضرت ابو ثعلبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام کردیا ۔...
Hadith No: 5007
Abu Tha'laba reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) prohibited (the eating) of the flesh of domestic asses.
حدیث نمبر 5008
عبیداللہ نے کہا : مجھے نافع اور سالم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت کھانےسے منع فرمادیا ۔...
Hadith No: 5008
Ibn Umar reported that Allah's Messenger (way peace be upon him) forbade the eating of the flesh of domestic asses.
حدیث نمبر 5009
ابن جریج اور امام مالک نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کےدن پالتو گدھے کاگوشت کھانے سے منع فرمادیا ، حالانکہ لوگوں کو ( بھوک کے سبب ) اس…...
Hadith No: 5009
Ibn 'Umar reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the eating of the (flesh) of domestic asses on the Day of Khaibar in spite of the fact that people needed that.
حدیث نمبر 5010
علی بن مسہر نے شیبانی سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پالتو گدھوں کے گوشت کے متعلق دریافت کیا ، انھوں نے کہا : خیبر کے دن ہم بھوک کا شکار تھے ، ہم رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 5010
Shaibani reported: I asked 'Abdullah b. Abu Aufa about (the lawfulness or unlawfulness of) the flesh of the domestic asses. He said: We experienced hunger on the Day of Khaibar as we were with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ). We found domestic asses in...
حدیث نمبر 5011
عبدالواحد بن زیاد نے کہا : ہمیں سلیمانی شیبانی نے حدیث بیا ن کی ، انھوں نے کہا : میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : جنگ خیبر کی راتوں میں ہم بھوک کاشکار ہوگئے ۔ جب خیبر کی…...
Hadith No: 5011
Sulaiman Shaibini reported: I heard Abdullah b. Abu Aufa say: We were smitten with hunger during the nights of Khaibar. On the Day of Khaibar, we fell upon domestic asses and we slaughtered them, and when our earthen pots boiled with them, the announcer of Allah's Messenger ( صلی اللہ...